مقبوضہ کشمیر کے بچوں کو بھی تعلیم پانے کا پورا پورا حق ہے۔برطانوی پارلیمنٹ کی رکن جیس فلپس

لندن(صباح نیوز) مقبوضہ جموں وکشمیر میں نوجوانوں کو معیاری تعلیم سے دور رکھنے کی نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی کوششوں کی دنیا بھر میں مذمت کی جا رہی ہے ۔ برطانوی پارلیمنٹ کی رکن جیس فلپس نے لندن مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں ایک درجن سے زیادہ مقامات پر این آئی اے چھاپے

 سری نگر(صباح نیوز)بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں ایک درجن سے زیادہ  مقامات پر چھاپوں کے دوران متعدد افراد کو گرفتار کرلیاہے۔ اس دوران سری نگر کے صورہ اسپتال میں بھی چھا پہ مارا گیا۔این مزید پڑھیں

یاسین ملک اور خرم پرویز کی رہائی کے حق میں امریکہ میں ٹرکوں کی الیکٹرانک اسکرینوں  کے ذریعےتشہیری مہم شروع

واشنگٹن(صباح نیوز)نئی دہلی کے تہاڑ جیل میں عمر قید کی سزا کاٹنے والے جموں وکشمیر  لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک  کی رہائی کے حق میں امریکہ میں زور دار مہم شروع ہوگئی ہے اس سلسلے میں واشنگٹن میں مزید پڑھیں

وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان سے وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید، سابق وزیراعظم آزاد کشمیرسردار عبدالقیوم نیازی کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی رہائش گاہ پر وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید، سابق وزیراعظم آزاد کشمیرسردار عبدالقیوم نیازی کی آمد، مجموعی سیاسی صورتحال اور بجٹ کے حوالے سے تبا دلہ خیال مزید پڑھیں

سپریم کورٹ آزاد جموں وکشمیر کا دودھ دہی کا کاروبار کرنے والے افراد کو بلدیہ کے پاس پانچ لاکھ روپے زر ضمانت جمع کرانے کا حکم

میرپور (صباح نیوز)سپریم کورٹ آزاد جموں وکشمیر نے دودھ دہی کا کاروبار کرنے والے افراد کو بلدیہ کے پاس پانچ لاکھ روپے زر ضمانت جمع کرانے کا حکم دے دیا  دودھ دہی میں ملاوٹ اور مضر صحت ہونے ہونے پر مزید پڑھیں

کمر توڑ مہنگائی سے مہاجرین کشمیر مشکلات کاشکار،حکومت آزاد ریاست جموں و کشمیر فوری اقدامات اٹھائے،محمود احمد ساغر

اسلام آباد(صباح نیوز)کل جماعتی حریت کانفرنس کے کنوینئر محمود احمد ساغر نے کہا ہے کہ کمر توڑ مہنگائی سے مہاجرین کشمیر شدید مشکلات کا شکار ہیں اور ان کی حالت انتہائی ناگفتہ بہہ ہے ،حکومت آزاد ریاست جموں و کشمیر مزید پڑھیں

پاکستان بھر کی طرح آزاد کشمیر میں بھی بجلی کا ایک ہی ٹیرف نافذ ہو گیا

میرپور(صباح نیوز) چیف انجینئر برقیات ساؤتھ نواز عباسی نے کہا ہے کہ ابتدائی طور پر مظفرآباد اور میرپور میں ای بلنگ کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔  اوور بلنگ بارے شکایات درست نہیں، پاکستان کی مشہور ائی ٹی کمپنی مزید پڑھیں

نو برطانوی ماہرین قانون کشمیری رہنما یاسین ملک کو بھارتی قید سے رہائی میں مدد فراہم کریں گے،صدر آزاد کشمیر

مظفر آباد(صباح نیوز) تہاڑ جیل میں قیدجموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیرمین محمد یاسین ملک کو جھوٹے مقدمات میں قانونی مدد فراہم کرنے کے لیے  برطانیہ میں 9 بیرسٹرز پر مشتمل ایک ڈیفنس کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ کمیٹی مزید پڑھیں

بھارتی فورسز نے4 کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا

 سری نگر(صباح نیوز) بھارتی فورسز نے4 کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے ۔ضلع بڈگام کے علاقے چاڈورہ سے تین نوجوانوں  عاشق حسین حجام ، غلام محی الدین ڈار اور طاہر بن احمد ضلع بارہمولہ کے علاقے جوہامہ سے  شاہد احمد مزید پڑھیں