آزاد کشمیرکا1 کھرب 63 ارب 70 کروڑ کا بجٹ پیش، تنخواہوں اور پنشن میں 15 فیصد اضافہ

مظفرآباد(صباح نیوز) آزاد جموں و کشمیر کے نئے مالی سال سال 2022-23 کا ایک کھرب 63 ارب 70 کروڑ روپے کا بجٹ پیش کر دیا گیا، بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنرز کیلئے 15فیصد اضافہ کیا گیا ہے مزید پڑھیں

جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے سینئر رہنما محمد ضمیر کشمیری سعودی عرب میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

اسلام آباد(صباح نیوز)جموں  و کشمیر لبریشن فرنٹ کے سینئر رہنما محمد ضمیر کشمیری سعودی عرب میں اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ،ان کی نماز جنازہ کل ہفتہ کو  بعد از نماز ظہر 2 بجے مرحوم کے آبائی مزید پڑھیں

کل جماعتی حریت کانفرنس کا مقبوضہ کشمیرمیں کم عمر کشمیری لڑکوں کو درپیش نسل کشی کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار

جنیوا(صباح نیوز)جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل(یو این ایچ آر سی) کے جاری 50ویں اجلاس میں شرکت کرنے والے کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے وفد نے بھارت کے غیر قانونی قبضے میں کم عمر مزید پڑھیں

پاکستان یاسین ملک کے لیے عالمی فورمز کا دروازہ کھٹکھٹائے، سردار عتیق احمد خان

اسلام آباد(صباح نیوز) سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان یاسین ملک کو انصاف کی فراہمی کے لیے عالمی فورمز کا دروازہ کھٹکھٹائے،  اس حوالے سے عالمی مزید پڑھیں

بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر کے 70 لاکھ سوشل میڈیا صارفین کی نگرانی کررہی ہے

سری نگر: بھارتی حکومت سوشل میڈیا پر کشمیریوں کی مسلسل نگرانی کررہی ہے ۔ بھارتی ادارے کلب ہاؤس اور ٹوئٹر سپیسز کو ریکارڈ کرا کے بعد میں ان کشمیریوں کی شناخت کر کے انہیں ہراساں کرتے ہیں۔ ایسے درجنوں معاملات مزید پڑھیں

 عالمی برادری تمام کشمیری سیاسی قیدیوں کی جلد از جلد رہائی میں مدد کرے،فریڈم پارٹی

سری نگر:مقبوضہ جموں و کشمیر میں جموں کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے  بھارتی فوج کے ہاتھوں جعلی مقابلوں  میں کشمیریوں کے قتل پر اپنی شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ شبیر شاہ کی قیادت والی پارٹی ڈی  ایف پی  ترجمان مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں کئی مقامات پر این آئی اے کے گھروں پر چھاپے

سری نگر:بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے مقبوضہ کشمیر میں کئی مقامات پر گھروں پر چھاپے مارے ہیں۔ این آئی اے اور بھارتی سینٹرل ریزروپولیس فورس کے اہلکاروں نے بارہمولہ ، اسلام آباد ، بانڈی پورہ ، پلوامہ ، مزید پڑھیں

کشمیر کونسل کے ممبران کے فنڈز پر آنے والے چند ایام میں مزید کام ہو گا، سردار تنویر الیا س خان

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیا س خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں آئینی ترامیم حالیہ سالوں میں ہوئیں،ان ترا میم میں بہتری کے حوالے سے مختلف ادارے کام کر رہے مزید پڑھیں

میرپور میں بلدیہ کے منسوخ پلاٹوں کا معاملہ قائم کردہ کمیٹی کی سفارشات کے روشنی میں تین ماہ کے اندر یکسو کیا جائے،سپریم کورٹ آف آزاد جموں و کشمیر

میرپور (صباح نیوز) سپریم کورٹ آف آزاد جموں و کشمیر نے ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات میرپور کو حکم جاری کیا ہے کہ میرپور میں بلدیہ کے منسوخ پلاٹوں کا معاملہ قائم کردہ کمیٹی کی سفارشات کے روشنی میں تین ماہ مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں ماحولیاتی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے، محمود حسین چوہدری

میرپور(صباح نیوز) صدر انوائرمینٹل ایسوسی ایشن محمود حسین چوہدری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں ماحولیاتی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے جو ہماری آنے والی نسلوں کے لیے انتہائی خطرناک ہے متعلقہ ادارے ،میونسپل کارپوریشنز سمیت مزید پڑھیں