بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کے کسانوں پر آبپاشی ٹیکس لگا دیا

سری نگر: بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کے کسانوں پر آبپاشی ٹیکس لگا دیا ہے  جس کی وجہ سے کسانوں کی مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ مقبوضہ کشمیر  کے محکمہ خزانہ نے محکمہ آبپاشی اور فلڈ کنٹرول (آئی اینڈ ایف سی) مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں 8 سال بعد  نومبر دسمبر میں اسمبلی انتخابات کا امکان

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں 8 سال بعد اسمبلی انتخابات کا امکان پیدا ہوگیا ہے ۔ بھارتی الیکشن کمیشن نے جموں و کشمیر میں انتخابی فہرستوں پر نظرثانی کا حکم دیا  ہے۔ انتخابی فہرستوں پر نظرثانی  کا کام 31 اکتوبر مزید پڑھیں

وزیراعظم آزاد جموں وآزادکشمیر نے افغانستان متاثرین زلزلہ کیلئے 10 کروڑ روپے کی امداد کی منظوری دیدی

مظفرآباد(صباح نیوز )وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وآزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے افغانستان کے متاثرین زلزلہ کیلئے 10 کروڑ روپے کی امداد کی منظوری دیدی،امداد کے لئے آزاد کشمیر کابینہ اور اعلیٰ بیوروکریسی نے بھی ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ مزید پڑھیں

علی رضا سید کی کشمیری رہنما احسن انتو کی دوبارہ گرفتاری کی مذمت

برسلز(صباح نیوز) چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے انسانی حقوق کے معروف کشمیری رہنما محمد احسن انتو کی دوبارہ گرفتاری کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں علی رضا سید نے کہاکہ ضمانت کے مزید پڑھیں

مقبوضہ جموں و کشمیر میں کورونا متاثرین کی تعداد میں بتدریج اضافہ

سرینگر:مقبوضہ جموں و کشمیر میں کورونا متاثرین کی تعداد میں بتدریج اضافہ جاری ہے۔ پچھلے24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے7ہزار 812ٹیسٹ کئے گئے جن میں 3مسافروں سمیت مزید 68افراد کی رپورٹیں مثبت آئی ہیں۔ متاثرین کی مجموعی تعداد مزید پڑھیں

بھارت کشمیری نوجوانوں کو سوچی سمجھی سازش کے تحت نشانہ بنا رہا ہے:کل جماعتی حریت کانفرنس

سرینگر۔۔۔۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارت ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت کشمیریوں کو جدوجہد آزادی سے دستبردارکرانے کے لئے جان بوجھ کر نوجوانوں کو مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں امرناتھ ہندو یاتریوں کاقا فلہ جموں سے روانہ

جموں۔۔۔ مقبوضہ کشمیرمیں آج جمعرات سے شروع ہوانے والی امرناتھ ہندویاترا کا پہلا قافلہ آج جموں سے سرینگر کی طرف روانہ ہوا۔ جموں کے بیس کیمپ سے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پہلے قافلے کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں کیرن سیکٹر میں بھارتی فوج کا گولیو ں کے تبادلہ کا ڈرامہ ،دو کشمیریوں کو فرضی مقابلے میں شہید کردیا

 سرینگر۔۔۔۔مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے کیرن سیکٹر میں گولیوں کے تبادلہ کا ڈرامہ مچاکر کر دو کشمیریوں کوایک اور فرضی جھڑپ میں شہید کردیا،راجوری میں مبینہ سلسلہ وار دھماکوں میں ملوث 2افراد گرفتار کرلئے گئے، جنوبی کشمیر میں مزید پڑھیں

مودی سرکار کے مصنوعی اقدامات سے مقبوضہ کشمیر کی تاریخی حقیقت تبدیل ہوسکتی ہے نہ ہی عالمی برادری گمراہ کی جا سکتی ہے،سید صلاح الدین

مظفر آباد(کے پی آئی) حزب سربراہ اور متحدہ جہاد کونسل کے چیر مین پیرسید صلاح الدین احمد نے کہا ہے کہ مودی سرکار کے مصنوعی اقدامات سے مقبوضہ کشمیر کی تاریخی حقیقت اور نہ جغرافیائی ہیئت تبدیل ہوسکتی ہے اور مزید پڑھیں