بھارتی فوج نے  سال 2022 کے پہلے پانچ ماہ میں 140کشمیریوں کو شہید کیا

سری نگر: بھارتی فوج نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران سال 2022   کے دوران یکم جنوری سے جولائی کے پہلے ہفتے تک 5لڑکوں سمیت 140کشمیریوں کو شہید کیا۔ ان میں سے 19نوجوانوں کو جعلی مقابلوں مزید پڑھیں

 نیشنل کانفرنس اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی  آئندہ انتخابات مل کر لڑیں گی، محبوبہ مفتی  

سری نگر(کے پی آئی) جموں و کشمیر میں پیپلز الائنس فار گپکار ڈیکلریشن میں شامل دو بڑی جماعتوں نیشنل کانفرنس اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی نے اعلان کیا ہے کہ گپکار اتحاد مقبوضہ کشمیر  میں منعقد ہونیو الے آئندہ انتخابات مل مزید پڑھیں

 کشمیریوں کو بدترین اقتصادی بدحالی کا سامنا ہے، ڈاکٹر فاروق عبداللہ

سری نگر:نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلی  مقبوضہ کشمیر ڈاکٹر فاروق عبداللہ  نے کہا کہ اس وقت کشمیریوں کو بدترین اقتصادی بدحالی کا سامنا ہے، کیونکہ گذشتہ برسوں کے دوران یہاں کی معیشت کو ختم کرنے کیلئے کوئی مزید پڑھیں

کنٹرول لائن کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں کشمیریوں کا ہفتہ شہدا کل سے شروع ہوگا

سری نگر:کنٹرول لائن کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم آزادی پسند کشمیریوں کا کل(بدھ) سے ہفتہ شہدا  شروع ہو گا ۔ اس سلسلے میں مظفرآباد اور آزاد جموں و کشمیر کے دیگر حصوں، پاکستان اور دنیا کے دیگر مزید پڑھیں

 آزادجموں وکشمیر میں بلدیاتی انتخابات اگست میں تین مراحل میں ہوں گے،الیکشن کمیشن

مظفرآباد،۔ آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات اگست میں تین مراحل میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے ۔مظفرآباد ڈویژن میں 20 اگست،پونچھ میں 25 اور میرپور میں 30 اگست کو پولنگ ہوگی ،اس سلسلہ میں الیکشن کمیشن نے حکومت مزید پڑھیں

مقررین نے مقبوضہ کشمیر میں آزادی صحافت، اختلاف رائے کو دبانے کے لیے کالے قوانین کے استعمال پر بھارت کی مذمت کی۔

اسلام آباد: کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز اور ورلڈ مسلم کانگریس کے زیر اہتمام ایک ویبینار میں مقررین نے مودی حکومت کی جانب سے یو اے پی اے اور دیگر سخت قوانین کو بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں آزادی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں جموں وکشمیر ماس موومنٹ کے سیکریٹری جنرل پرنس سلیم کے بہنوئی انتقال کرگئے

سرینگر (صباح نیوز) مقبوضہ کشمیرمیں جموں وکشمیر ماس موومنٹ کے سیکریٹری جنرل پرنس سلیم اور نیو جینئس پبلک سکول کے پرنسپل اعجاز احمد کے بہنوئی محمد امین اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے، محمد امین کی نمازجنازہ لال مزید پڑھیں

شیخ عبد المتین کا شہدائے کشمیر کوشاندار خراج عقیدت

اسلام آباد(کے پی آئی)کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے جنرل سیکرٹری شیخ عبد المتین نے شہدائے کشمیر کوشاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے قید تمام حریت رہنماؤں اور کارکنوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ شیخ عبد مزید پڑھیں

وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر کی سرمایہ کاروں کو آزادکشمیر میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت

فیصل آباد(صباح نیوز)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے سرمایہ کاروں کو آزادکشمیر آنے اور بزنس کے مواقعوں بارے آگاہی حاصل کرنے سمیت سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ آزادکشمیر کو بزنس مزید پڑھیں

بی جے پی اپنے نفرت انگیز ایجنڈے کے لیے مجرمانہ عناصر کا استعمال کر رہی ہے،محبوبہ مفتی

سری نگر(صباح نیوز)پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر اور مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے  کہا ہے کہ  بی جے پی اپنے نفرت انگیز  ایجنڈے کے لیے  مجرمانہ عناصر کا استعمال کر رہی ہے ۔ ایک ٹویٹ میں مزید پڑھیں