برہان مظفر وانی کی چھٹی برسی پرکل کشمیری یوم مزاحمت منائیں گے

سری نگر:کشمیری حریت پسند کمانڈر شہید برہان مظفر وانی کی چھٹی برسی  پر  کل  لائن آف کنٹرول کے دونوںجانب  یوم مزاحمت منایا جائے گا ۔ اس موقع پر آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر میں خصوصی تقریبات ہوں گی ۔ آٹھ مزید پڑھیں

حق خود ارادیت کے حصول کی جدوجہد جاری رکھیں گے۔نعیم احمد خان

سری نگر(کے پی آئی) نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں قید نیشنل فرنٹ کے صدر نعیم احمد خان نے تہاڑ جیل سے جاری ایک پیغام میں کشمیری عوام پر زور دیا ہے کہ وہ ہزاروں کشمیری شہدا کوانکی عظیم قربانیوں مزید پڑھیں

برہان وانی کے یوم شہادت کو یوم تجدید عہد کے طور پر منایا جائے۔ شبیراحمد شاہ

سری نگر(کے پی آئی) نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں قیدکل جماعتی حریت کانفرنس کے وائس چیرمین شبیراحمد شاہ نے ہفتہ شہدا کے موقع پر معروف نوجوان رہنما شہید برہان وانی کو شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ مزید پڑھیں

عالمی برادری یاسین ملک کی بحفاظت رہائی کے لئے کردارادا کرے: مشعال ملک

اسلام آباد(صباح نیوز)جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے اسیرچیرمین محمد یاسین ملک کی اہلیہ اورپیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن مشعال حسین ملک نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ ان کے شوہر کشمیر ی لیڈر یاسین ملک مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کی ڈیمو گرافی تبدیل کی جارہی ہے عالمی برادی مداخلت کرے سلطان محمود چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کمیونٹی مسئلہ کشمیر کے حل اور مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالی رکوانے کے لئے اپنا کردار ادا کرے کیونکہ مودی سرکار نے مزید پڑھیں

آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کو بلدیاتی انتخابات کے لیے90 کروڑ روپے درکا ر ہیں 30 کروڑ کی پہلی قسط جاری

مظفرآباد(صباح نیوز) آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کو بلدیاتی انتخابات  کے لیے30 کروڑ روپے کی رقم جاری کر دی گئی ہے ۔بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لئے الیکشن کمیشن کی کل مالی ضرورت 90 کروڑ روپے ہے  چنانچے حکومت آزاد کشمیر مزید پڑھیں

کشمیر ی اپنے خون سے تحریک آزادی کی ایک نئی داستان رقم کررہے ہیں فر یدہ بہن جی

سرینگر(صباح نیوز) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی سینئر رہنمااور جموں و کشمیر ماس موومنٹ کی چیرپرسن فر یدہ بہن جی نے نوجوان رہنما شہید برہان وانی اور دیگر کشمیری شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کے کئی علاقوں میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع

سری نگر(کے پی آئی)مقبوضہ کشمیر کے کئی علاقوں میں بھارتی فوج نے  محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں شروع کر دیں۔ بھارتی فوج اور نیم فوجی اہلکاروں نے ضلع کولگام کے علاقے ہدیگام میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران مزید پڑھیں

آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر میں ہفتہ شہدا  کی تقریبات کا آغاز

سری نگر: آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر میں ہفتہ شہدا  کی تقریبات کا آغاز ہو گیا،ہفتہ شہدا  منانے کی اپیل کل جماعتی حریت کانفرنس نے کی تھی ۔6 جوالائی سے13 جولائی تک ہفتہ شہدا  کے موقع پر شہدائے جموں وکشمیر مزید پڑھیں

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے حالیہ بارشوں کے دوران ہونے والے نقصانات کی رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے آزادکشمیر میں حالیہ بارشوں کے دوران ہونے والے نقصانات کی رپورٹ طلب کر لی۔ وزیر اعظم سردار تنویر الیاس نے انتظامیہ کو کسی بھی نا گہانی صورتحال سے مزید پڑھیں