کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کا یوم شہدائے کشمیر پر سیمینار، 13جولائی کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

اسلام آباد(صباح نیوز)13جولائی 1931کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے اسلام آباد میں کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے دفتر پر ایک  سیمینار کا انعقاد کیا گیا، سیمینارکی صدرت کنوینر محمود احمد ساغر نے کی ۔ مزید پڑھیں

شہداء کا مقدس لہو ضرور رنگ لائیگا،کشمیریوں کو غلامی کسی بھی صورت قبول نہیں،سید صلاح الدین

مظفر آباد(صباح نیوز) حزب سربراہ اور متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین سید صلاح الدین نے شہدائے کشمیر کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیرہ جولائی  1931کے شہدا نے اپنے مقدس لہو سے یہ پیغام دیا تھاکہ غلامی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں4روز تک معطلی کے بعد امرناتھ یاترا بالتل کے راستے سے شروع

سرینگر۔۔۔ مقبوضہ کشمیرمیں امرناتھ یاترا بالتل روٹ پر گذشتہ روزچار دن کی معطلی کے بعد دوبارہ شروع ہوئی۔ حکام نے بتایا کہ یاتریوں کی تازہ کھیپ صبح سویرے بالتل بیس کیمپ سے گھپا کے لیے روانہ ہوئی۔ آٹھ جولائی کوگھپا مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کشمیریوں نے یوم شہدائے کشمیر منایا

سرینگر،مظفرآباد(صباح نیوز)کنٹرول لائن کے دونوں اطراف کشمیر سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے یوم شہدائے کشمیر اس عزم کے ساتھ منایا کہ شہداء کا مشن منزل کے حصول تک جاری رکھا جائے گا۔ کے پی آئی کے مطابق شہداء مزید پڑھیں

تیرہ جولائی یوم شہدا ئے کشمیر تحریک آزادی کشمیر کا ایک سنہری باب ہے، بیرسٹر سلطان محمود چوہدری ،سردار تنویر الیاس خان

مظفرآباد(صباح نیوز)  صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے 13جولائی یوم شہدا ئے کشمیر کے موقع پر اپنے الگ الگ پیغامات میں کہا ہے کہ یہ دن تحریک مزید پڑھیں

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے فراخدلی اور ہمدردی کی ایک نئی مثال قائم کردی

مظفرآباد(صباح نیوز)وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے فراخدلی اور ہمدردی کی ایک نئی مثال قائم کردی، عید کے پر مسرت موقع پر وزیراعظم سیکرٹریٹ کے سینئر ترین ڈرائیور شوکت کیانی اور انکی اہلیہ کو آئندہ سال ذاتی مزید پڑھیں

بھار ت نے عید کی نماز پر پابندی لگاکر بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی ہے، محمود احمد ساغر

اسلام آباد(صباح نیوز)کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے کہاہے کہ قابض بھارتی انتظامیہ نے سرینگر کی تاریخی جامع مسجد اور مرکزی عیدگاہ سمیت دیگرعلاقوں میں عیدالاضحی کی نماز کی ادائیگی پر پابندیاں لگاکر مزید پڑھیں

مقبوضہ جمو ں و کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی عیدالاضحی کے باوجود جاری ر ہی عید کے دوران حراست میں ایک نوجوان سمیت تین کشمیریوں کو شہید کردیا گیا

سرینگر(صباح نیوز) مقبوضہ جمو ں و کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی عیدالاضحی کے باوجود جاری رکھیں ،عید کے دوران دوران حراست ایک نوجوان سمیت تین کشمیریوں کو شہید کردیا،شوپیاں کے علاقے میں مجاہدین  نے بھارتی مزید پڑھیں

کشمیر شہداء کی یہ قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،شہداء کا مشن ہرصورت جاری رہے گا، فریدہ بہن جی

سرینگر (صباح نیوز) کل جماعتی حریت کانفرنس کی سینئر رہنماء و چیرپرسن ماس موومنٹ فریدہ بہن جی نے تیرہ جولائی 1931 کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر شہداء کی یہ قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں مزید پڑھیں

کشمیری کل یوم شہدائے کشمیر منائیں گے ،مقبوضہ کشمیر میں کل مکمل ہڑتال ہوگی

سرینگر(صباح نیوز)کنٹرول لائن کے دونوں اطراف کشمیر سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری کل یوم شہدائے کشمیر منائیں گے ، مقبوضہ جموں و کشمیر میں13جولائی 1931کے شہدا ء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے منائے جانیوالے یوم شہداء کشمیر کے مزید پڑھیں