مشتاق کشمیری اعلی پایہ کے شاعر،ادیب،عالم اور عاشق رسولۖ تھے، سید صلاح الدین

مظفر آباد (صباح نیوز )  مشتاق کشمیری  اعلی پایہ کے شاعر،ادیب،عالم اور عاشق رسولۖ تھے۔وہ بچپن سے ہی کافرانہ نظام کے باغی تھے  اور آخری لمحے تک باغی رہے۔8جولائی  2022کوہم سے رخصت ہوئے۔ ان خیالات کا اظہار حزب سربراہ اور مزید پڑھیں

کشمیری عوام سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے انسانی تاریخ کی منفرد اور بے مثال قربانیاں پیش کر رہے ہیں، سردار تنویر الیاس خان

مظفرآباد(صباح نیوز)وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ آج عید الاضحی کے مقدس دن اللہ رب العزت سے دعا کرتا ہوں کہ جس طرح اس نے حضرت ابراہیم کو ان کی قربانی قبول کرکے سرخرو مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں امرناتھ گھپا کے قریب بادل پھٹنے سے تباہی مچ گئی ، 16،یاتریوں کی لاشیں بر آمد،40سے زائد لاپتہ

 سرینگر (صباح نیوز)مقبوضہ کشمیر میں امرناتھ گپھا کے بالکل قریب بادل پھٹ گئے جس کے نتیجے میں گھپا کے اوپرے حصے سے بہت مقدار میں پانی نیچے آیا جس نے اپنے ساتھ بھاری بھر کم پتھر اور بہت سارا ملبہ مزید پڑھیں

کشمیر ی صحافی شیخ عبدالطیف سپرد خاک، نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں کشمیری برادری کی شرکت

اسلام آ باد(صباح نیوز) کشمیر صحافی وتحریک آزادی کشمیر کے سرگرم کارکن شیخ عبدالطیف مرحوم کی نماز جنازہ اسلام آباد کے علاقے برما ٹاؤن میں ادا کر دی گئیں،بعد میں انہیں وہاں قبرستان میں سپر دخاک کردیا گیا۔ شیخ عبدالطیف مزید پڑھیں

ہندوتوا نظرئیے کے علمبرداروں کی سازشوں،ظلم و جبرکا مقابلہ کرنے والی کشمیری قوم کی جدوجہد جلد کامیابی سے ہمکنار ہوگی،پیر سید صلاح الدین احمد

 مظفر آباد(صباح نیوز) حزب سربراہ اور متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین  پیر سید صلاح الدین احمد نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں مودی سرکار کااسرائیلی طرز پر کا مذمو م  منصوبہ دراصل ریاست کے مسلم تشخص کو ختم کرنے کے مزید پڑھیں

نیشنل کانفرنس کثیر محاذ جنگ لڑنے کیلئے بالکل تیا رہے ،ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جموں(کے پی آئی ) مقبوضہ کشمیرمیں جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے پارٹی عہدیداروں پر زور دیا کہ وہ جموں و کشمیر میں سماج کے وسیع تر طبقات تک پہنچنے کے لیے اپنی کوششوں کو مزید پڑھیں

بھارت کشمیریوں کو قید میں رکھنے یا گرفتار کرنے سے انہیں اپنی جدوجہد سے دستبر نہیں کراسکتا،فرید ہ بہن جی

سرینگر(صباح نیوز) مقبوضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی سینئر رہنما فریدہ بہن جی نے عیدالاضحی کے موقع پر حریت رہنماؤں اور کارکنوں سمیت غیر قانونی طور پر نظر بند تمام کشمیریوں کی فوری  رہائی کا مطالبہ کرتے مزید پڑھیں

برہان وانی نے نوجوانوں کے دلوںمیں آزادی کی شمع کو مزید روشن کیا،سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ برہان وانی نے نوجوانوں کے دلوںمیں آزادی کی شمع کو مزید روشن کیا، مودی حکومت جتنا مرضی ظلم کر لے،کشمیر  بھارت کے غاصبانہ قبضے سے جلد آزاد ہو گا۔ ان خیالات مزید پڑھیں

برہان وانی شہید نے قربانی دے کر تحریک آزادی کشمیر کو جلا بخشی،سردار تنویر الیاس خان

مظفرآباد(صباح نیوز)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ برہان وانی شہید نے قربانی دے کر تحریک آزادی کشمیر کو جلا بخشی۔ شہید برہان وانی کا مشن جاری و ساری رہے گا۔شہید برہان وانی مزید پڑھیں

کشمیریوں کی جراتمندانہ جدوجہد کو سلام کرتا ہوں، شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ کشمیریوں کی جراتمندانہ جدوجہد کو سلام کرتا ہوں۔ انہوں نے کشمیری حریت پسند برہان مظفر وانی کے یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا بیان میں کہ کشمیریوں کی جراتمندانہ مزید پڑھیں