مودی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے کشمیری عوام کو مشکلات کا سامنا ہے،رتن لال گپتا

جموں(کے پی آئی)نیشنل کانفرنس جموں کے صدر رتن لال گپتا نے کہا ہے کہ مودی کی زیر قیادت قابض حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے کشمیری عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔ رتن لال گپتا نے ضلع سانبہ کے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے خلاف مزاحمتی تحریک میں اضافہ ہورہا ہے۔ بھارتی اخبار

 سری نگر۔۔۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے خلاف مزاحمتی تحریک میں اضافہ ہورہا ہے ۔  ایک سال کے اندر 64.1فیصد نئے نوجوانوں نے عسکریت پسندوں کی صفوں میں شمولیت اختیار کی ہے۔ بھارتی اخبار کے مطابق بھارتی فورسز نے اس مزید پڑھیں

ریاست جموں وکشمیر میں کل سے ہفتہ شہدا کی تقریبات شروع ہوں گی

 سری نگر۔۔۔۔ریاست جموں وکشمیر میں منگل سے ہفتہ شہدا کی تقریبات شروع ہوں گی۔ہفتہ شہدا کی تقریبات کا سلسلہ 13 جولائی تک جاری رہے گا۔ کل جماعتی حریت کانفرنس نے کنٹرول لائن کے دونوں جانب، پاکستان اور دنیا بھر میں مزید پڑھیں

 حکومت پاکستان گلگت بلتستان  کے مسائل کے حل کے لیے خصوصی اقدامات کرے،لیاقت بلوچ

گلگت(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و سیکرٹری جنرل ملی  یکجہتی کونسل پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ تمام تر تعصبات سے بالاتر ہو کر ملی وحدت کا قیام  وقت کی ضرورت ہے ،دین اسلام کے ماننے والوں  کے مزید پڑھیں

پچاس سے زائد کشمیری کوٹ بھلوال جیل  جموں سے بھارتی جیلوں میں منتقل

سری نگر:کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں محمد یوسف فلاحی، عادل زرگراور ڈاکٹر محمد شفیع شریعتی سمیت 50سے زائد کشمیریوں کی کوٹ بھلوال جیل جموں سے بھارت کی مختلف جیلوں میں منتقل کر دیاگیا ہے جبکہ انسانی حقوق کے ممتاز مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ کا ملی یکجہتی کونسل گلگت بلتستان کی دوسری مدت کے لئے عہدیداران کا اعلان

گلگت (صباح نیوز) ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سکریٹری جنرل لیاقت بلوچ اور ڈپٹی سکریٹری جنرل سید ثاقب اکبر نے اپنے گلگت بلتستان کے تنظیمی دورے کے دوران ملی یکجہتی کونسل گلگت بلتستان کی تمام ممبر جماعتوں کی تائید کے مزید پڑھیں

جی 20 ممالک تنظیم کی اگلی سربراہی کانفرنس مقبوضہ جموں وکشمیر میں منعقد کرنے کے بھارتی منصوبے کا موثر نوٹس لیں، محمود احمد ساغر

اسلام آباد(صباح نیوز)کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیرشاخ کے کنو ینئر محمود احمد ساغر نے جی 20 ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ تنظیم کی اگلی سربراہی کانفرنس مقبوضہ جموں وکشمیر میں منعقد کرنے کے بھارتی منصوبے مزید پڑھیں

مالی بحران اور بجٹ کٹ کارونا رونے والی آزاد کشمیر حکومت نے شاہ خرچیوں کی انتہا کردی

مظفرآباد(صباح نیوز)حکومت آزادکشمیر نے  جون کے آخری ہفتے میں مزید72گاڑیوں کی خرید کے لیے34کروڑ38لاکھ40ہزار روپے جاری کردیئے۔جون کے مہینے میں اس سے قبل13کروڑ19لاکھ8ہزار روپے کی گاڑیاں منگوائی گئی تھیں۔مجموعی طور پر صرف جون میں47کروڑ40لاکھ38ہزار روپے کی گاڑیاں منگوائی گئی ہیں۔مالی مزید پڑھیں

حریت کانفرنس کے وفد کی آغا سید حسن الموسوی الصفوی سے ملاقات

سرینگر(صباح نیوز) ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی اور جموں وکشمیر ماس موومنٹ پر مشتمل وفد نے حریت کانفرنس کے سینئر رہنما  چیئرمین جموں کشمیر انجمن شرعی شیعیان آغا سید حسن الموسوی الصفوی سے ان کی بہن کے انتقال پراظہار تعزیت کیا ۔ مزید پڑھیں

بھارت کو کشمیری عوام کے آئینی اور جمہوری حقوق بحال کرنے ہوں گے،ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جموں(کے پی آئی) مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلی  اور نیشنل کانفرنس کے سرپرست اعلی ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے  بھارت کو مقبوضہ  کشمیر  میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری کیلئے کشمیری عوام کے آئینی اور جمہوری مزید پڑھیں