مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی ،مزید 2کشمیری نوجوان شہید

سرینگر(صباح نیوز) مقبوضہ جموں وکشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران پیر کو مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔شوپیاں میں قابض بھارتی فوج بیس گھنٹوں کے آپریشن کے بعد پسپاہوگئی مزید پڑھیں

بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں جی20 کا اجلاس منعقد کرنا عالمی برادری کو دھوکہ دینا ہے،وزیراعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں G20 کا اجلاس منعقد کرنا عالمی برادری کو دھوکہ دینا ہے،یورپی یونین کے مقبوضہ جموں کشمیر کے دورے کے بعد جی مزید پڑھیں

بھارت کشمیریوں کے خلاف تشدد کو ایک جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے، فریدہ بہن جی

سرینگر (کے پی آئی ) مقبوضہ کشمیر میں جموںو کشمیرماس موومنٹ کی سربراہ اور حریت کاکانفرنس کی سینئر رہنماء فریدہ بہن جی نے کہا ہے کہ بھارت کشمیریوں کے خلاف تشدد کو ایک جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر مزید پڑھیں

انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کو روکنے کیلئے اپنا کردار اداکریں،کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر

اسلام آباد (کے پی آئی ) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز کی طرف سے بے گناہ شہریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم مزید پڑھیں

 جموں و کشمیر ایک ہنگامہ خیز دور سے گزر رہا  ہے،محبوبہ مفتی

سرینگر:مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلی وپیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر ایک ہنگامہ خیز دور سے گزر رہا ہیں،کشمیری نوجوانوں کو جعلی مقابلوں میں قتل کیا جارہاہے ،کشمیریوں کی نسل کشی مزید پڑھیں

 مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کا امرناتھ یاترا سے قبل ہی وسیع علاقوں کا محاصرہ،پیمانے پر آپریشن کا اغاز،کئی افراد گرفتار

سرینگر :مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج نے امرناتھ یاترا سے قبل ہی وسیع علاقوں کا محاصرہ کرکے بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کردیا ہے،کئی افراد کی گرفتاری بھی عمل میں لائی گئی ہے ، سرینگر ، بڈگام ، گاندربل مزید پڑھیں

پریس فاؤنڈیشن کے لیے گرانٹ بڑھا کر 50لاکھ روپے سالانہ کی جا رہی ہے، عبدالماجد خان

مظفرآباد (صباح نیوز)وزیر خزانہ آزادکشمیر عبدالماجد خان نے اپنی بجٹ تقریر میں کہا کہ وزیرا عظم کی ہدایت پر آزادکشمیر کے صحافیوں کی فلاح وبہبود،اشتہارات،بین الصوبائی دوروں، تربیتی ورکشاپس اور پریس کلبوں کے لیے فرنیچر اور کمپیوٹرز کی فراہمی کے مزید پڑھیں

پرائیویٹ سیکٹر کو ترقیاتی عمل میں بھرپور طریقہ سے شامل کیا جائے گا۔ حکومت ڈونر ز کوآرڈینشن کمیٹی تشکیل دے رہی ہے۔وزیرخزانہ عبدالماجد خان

مظفرآباد(صباح نیوز)وزیرخزانہ عبدالماجد خان نے اپنی بجٹ تقریر میں ایوان کو بتایا کہ سالانہ ترقیاتی پروگرام 2022-23ء میں سماجی شعبہ جات کیلئے مجموعی طور پر19فیصد، پیداواری شعبہ جات کیلئے 12فیصداور انفراسٹرکچر کے شعبہ جات کیلئے69فیصد مالی وسائل فراہم کئے گئے مزید پڑھیں

مقبوضہ جموں وکشمیر میں امن طاقت کے ذریعے حاصل نہیں کیا جا سکتا،فاروق عبداللہ

سرینگر:مقبوضہ جموں و کشمیر  کے سابق وزیراعلی و نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ اپنا ضدی رویہ ترک اور اپنی کشمیر پالیسی پر نظرثانی کرے کیونکہ طاقت مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں 116دنوں بعد کورونا کیسز کی تعداد 50سے زیادہ

سرینگر (کے پی آئی ) مقبوضہ جموں و کشمیر میں روزانہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد میں اضافہ کا سلسلہ بدسطور جاری ہے۔ پچھلے24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے 10ہزار 332ٹیسٹ کئے گئے جن مزید پڑھیں