مقبوضہ کشمیر میں کئی مقامات پر این آئی اے کے گھروں پر چھاپے


سری نگر:بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے مقبوضہ کشمیر میں کئی مقامات پر گھروں پر چھاپے مارے ہیں۔

این آئی اے اور بھارتی سینٹرل ریزروپولیس فورس کے اہلکاروں نے بارہمولہ ، اسلام آباد ، بانڈی پورہ ، پلوامہ ، سوپور ، سرینگر اور کٹھوعہ کے متعدد علاقوں میں گھروں پر چھا پوں کے دوران  شہریوں کو ہراساں کیا۔