آرٹیکل 370 کی بحالی کیلئے جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹ سکتے ،عمرعبداللہ

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلی اور  نیشنل کانفرنس  کے نائب صدرعمر عبدا للہ نے کہا کہ ہمارا سب کچھ دفعہ 370 کیساتھ جڑا ہوا ہے اور ہم اس کی بحالی کیلئے جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹ سکتے مزید پڑھیں

پچاسی فیصد سے زیادہ کشمیری بھارتی حکومت کے بھاری ٹیکسوں کے بوجھ تلے دب گئے

سری نگر: مقبوضہ جموں وکشمیر کے 85 فیصد سے زیادہ لوگ بھارتی حکومت کے بھاری ٹیکسوں کے بوجھ تلے دب گئے ہیں۔ کشمیری پبلک ٹرانسپورٹ سمیت اشیائے ضروریہ کی زیادہ  قیمتوں کا شکار ہیں۔ جموں و کشمیر نیشنل پینتھرس پارٹی مزید پڑھیں

چار کشمیری ملازمین کو جبری طورپر معطل کر دیاگیا

 سری نگر:ضلع کپواڑہ میں محکمہ جنگلات کے چار کشمیری ملازمین کو جبری طورپر معطل کر دیا ہے ۔ قابض انتظامیہ نے ایک رینج آفیسر سمیت ضلع کے کامراج فاریسٹ ڈویژن کے مانیگاہ بلاک کے دو کمپارٹمنٹس میں بلاک آفیسر اور مزید پڑھیں

چار کشمیری ملازمین کو جبری طورپر معطل کر دیاگیا

سری نگر:ضلع کپواڑہ میں محکمہ جنگلات کے چار کشمیری ملازمین کو جبری طورپر معطل کر دیا ہے ۔قابض انتظامیہ نے ایک رینج آفیسر سمیت ضلع کے کامراج فاریسٹ ڈویژن کے مانیگاہ بلاک کے دو کمپارٹمنٹس میں بلاک آفیسر اور دو مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس  سے مزید ایک شخص جاں بحق ہو گیا

 سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس  سے مزید ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے اس طرح کرونا وائرس  سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 4476ہوگئی ہے۔پچھلے 3دنوں کے دوران کشمیر میں 9افراد وائرس سے فوت ہوئے ہیں۔ جموں و مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل جموں وکشمیر میں زبردستی ہندوتوا ایجنڈے کو مسلط کرنے کا سخت نوٹس لیں،حریت کانفرنس

سری نگر:کل جماعتی حریت کانفرنس نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل پر زور دیا  ہے کہ وہ بھارت کی طرف سے مسلم اکثریتی متنازعہ  جموں وکشمیر علاقے میں زبردستی ہندوتوا ایجنڈے کو مسلط کرنے کا سخت نوٹس لیں اور کشمیریوں مزید پڑھیں

اسلام آباد، شوپیاں اور پلوامہ اضلاع کے آٹھ علاقوں میں نئے فوجی کیمپوں کے قیام کی تیاری

سری نگر(کے پی آئی)اسلام آباد، شوپیاں اور پلوامہ اضلاع کے آٹھ علاقوں میں 65.5 ایکڑ زمین پربھارتی پیراملٹری سنٹرل ریزرو پولیس فورس  کے نئے کیمپ بنائے جائیں گے ۔قابض انتظامیہ نے 65.5 ایکڑ زمین سی آر پی ایف کو منتقل مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کے مزید47 سرکاری ملازمین کی برطرفی کا عمل شروع

 سری نگر:بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کے مزید47 سرکاری ملازمین کی برطرفی کا عمل شروع کر دیا ہے ۔اس  سے قبل دو درجن سے زیادہ کشمیری سرکاری ملازمین کو بھارتی سلامتی کے مفاد میں برطرف کیا گیا ہے ۔ بھارتی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس سے مزید2افراد جاں بحق ہوگئے ہیں

سری نگر(کے پی آئی) مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس  سے مزید2افراد جاں بحق ہوگئے ہیں اس طرح کرونا وائرس  سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 4475ہوگئی ہے۔پچھلے 3دنوں کے دوران کشمیر میں 8افراد وائرس سے فوت ہوئے ہیں۔۔ اس دوران مزید پڑھیں

عالمی میڈیا مقبوضہ کشمیر میں ہونیوالے مظالم سے دنیا کو آگاہ کرے،فہیم کیانی

برمنگھم ( صباح نیوز)تحریک کشمیر کے صد رراجہ فہیم کیانی نے کہاہے کہ بی بی سی سمیت عالمی نشریاتی ادارے سوا کروڑ کشمیریوں کو موت کے منہ میں جانے سے بچانے کے لیے اپناکردار ادا کریں،مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقو ق مزید پڑھیں