وزیراعظم آزادکشمیر کی جانب سے اپنے پرنسپل سیکرٹری اور دو ڈی آئی جیز کی معطلی کا نوٹیفکیشن معمہ 4 روز بعد حل ،احسان خالد کیانی معطلی سے بچ گئے

مظفرآباد(صباح نیوز)وزیراعظم آزادکشمیر کی جانب سے اپنے پرنسپل سیکرٹری اور دو ڈی آئی جیز کی معطلی کا نوٹیفکیشن معمہ 4 روز بعد حل ہوگیا،احسان خالد کیانی معطلی سے بچ گئے تاہم ڈی آئی جی سپیشل برانچ محمد یاسین قریشی گریڈ مزید پڑھیں

فل بینچ سے تلخ کلامی ،عدالت عالیہ نے ایڈووکیٹ جنرل آزاد کشمیر کو عہدے سے برطرف کردیا

مظفرآباد(صباح نیوز) دوران سماعت ایڈووکیٹ جنرل آزادکشمیر خواجہ محمد مقبول وار کی فل بینچ سے تلخ کلامی پر عدالت العالیہ نے ایڈووکیٹ جنرل کو عہدے سے برطرف کردیا۔ ہائی کورٹ کا لائسنس بھی معطل، چیف جسٹس اور فل بینچ کے مزید پڑھیں

رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی شانِ رسالت میں گستاخی ہرگز قابل قبول نہیں، فریدہ بہن جی

سرینگر (صباح نیوز)مقبوضہ کشمیرمیں جموںو کشمیر ماس موؤمنٹ کی چیئرپرسن فریدہ بہن جی نے بھارت میں انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی ترجمان اور دیگر رہنماؤں کی جانب سے توہین رسالت بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر،چاڈورہ میں نوجوان کی پراسرار حالات میں موت

سرینگر: وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع کے پڑوسی گاوں سوراسیار میں گذشتہ روزچاڈورہ کے داداوم پورہ علاقے کا ایک نوجوان پراسرار حالات میں مردہ پایا گیا۔ مقامی خبر رساں ایجنسی  نے ایک اہلکار کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بی جے پی رہنماوں کی طرف سے حضرت محمد ۖ خاتم النبیین کی شان میں گستاخانہ اور توہین آمیز بیانات کے خلاف میں مکمل ہڑتال

سرینگر:مقبوضہ جموں و کشمیر میں جمعہ کو سرینگر اور وادی کشمیر کے دیگر علاقوں میں  بی جے پی رہنماوں کی طرف سے حضرت محمد ۖ خاتم النبیین کی شان میں گستاخانہ اور توہین آمیز بیانات کے خلاف مکمل ہڑتال رہی،کئی مزید پڑھیں

 مسلم دنیا اور اقوام متحدہ  نبی کی شان میں گستاخی کرنے والوں کے خلاف ٹھوس اقدامات کرے،حریت کانفرنس

سری نگر۔کل جماعتی حریت کانفرنس  نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے، اور توہین آمیز تبصروں کی مذمت کی ہے   اور کہا ہے کہ اس طرح کی حرکتیں مسلمانوں کے لیے ناقابل برداشت ہیں۔ مزید پڑھیں

جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت کی واپسی پائیدار امن کے قیام کے لیے ضروری  ہے،فاروق عبداللہ

سری نگر: نیشنل کانفرنس کے صدر اور  مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلی ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے جموں کشمیر  کی خصوصی حیثیت کی واپسی کو پائیدار امن کے قیام  کے لیے ضروری قرار  دیتے ہوئے کہا کہ دفعہ370کی واپسی سے مزید پڑھیں

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی پر کشتواڑ میں ہڑتال

سری نگر(کے پی آئی) بھارت میں بی جے پی رہنماوں کی طرف سے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی پر کشتواڑ میں ہڑتال سے کاروبار زندگی معطل ہو کر رہ گیا۔ بھارتیہ جنتاپارٹی کی ترجمان نوپور مزید پڑھیں

 بھارتی حکومت نے خو ف میں مبتلا کشمیری پنڈتوں کو ٹرانزٹ کیمپوں میں بند کردیا،محبوبہ مفتی

سری نگر(کے پی آئی) مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلی اور پیلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے مقبوضہ کشمیر میں قتل کے حالیہ واقعات پر سخت تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ وادی کشمیرمیں لوگ خصوصا پنڈت برادری مزید پڑھیں

اے پی ایچ سی کے زیراہتمام سینئر حریت رہنما محمد مصدق عادل اور ان کی والدہ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے تعزیتی کانفرنس

اسلام آباد(صبا ح نیوز)سینئر حریت رہنماء اور جموں وکشمیر پیپلز پولیٹیکل فرنٹ کے چیرمین محمد مصدق عادل اور ان کی والدہ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے زیر اہتمام ایک تعزیتی مزید پڑھیں