جموں وکشمیر کے حالات بہت ہی خطرناک ہیں،فاروق عبداللہ

 سری نگر(صباح نیوز)مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلی اورنیشنل کانفرنس کے صدرڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر کے حالات بہت ہی خطرناک ہیں،کشمیری پنڈت  اپنے آپ کو محفوظ محسوس نہیں کر تے ، جب تک  وہ  اپنے مزید پڑھیں

شمالی کشمیر میں شہید کشمیری نوجوانوں کی تعداد 3 ہوگئی

 سری نگر(کے پی آئی) شمالی کشمیر میں بھارتی فورسز کی تازہ کارروائی میں شہید ہونے والے کشمیری نوجوانوں کی تعداد 3 ہوگئی ہے ۔ بھارتی فوج، پولیس  اور سی آر پی ایف کی بھاری جمعیت نے منگل کی علی الصبح مزید پڑھیں

شمالی کشمیر میں بھارتی فوجی دہشت گردی،3 کشمیری شہید

 سری نگر(صباح نیوز) شمالی کشمیر میں بھارتی فورسز کی تازہ کارروائی میں شہید ہونے والے کشمیری نوجوانوں کی تعداد 3 ہوگئی ہے۔ بھارتی فوج، پولیس  اور سی آر پی ایف کی بھاری جمعیت نے آج علی الصبح ضلع کپواڑہ  کے مزید پڑھیں

سید صلاح الدین کاحریت کانفرنس کے رہنما مصدق عادل کے انتقال پر اظہار افسوس

مظفر آباد(صباح نیوز)حزب المجاہدین  کے  سربراہ اور متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین سید صلاح الدین نے کہا ہے کہ کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما مصدق عادل کے انتقال پر ملال سے کافی دکھ پہنچا ہے  ۔ تحریک آزادی کشمیر مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما محمد مصدق عادل انتقال کر گئے،آبائی قصبے سوپور میں سپر د خاک

سرینگر(صباح نیوز) مقبوضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما محمد مصدق عادل قصبہ سوپور میں انتقال کر گئے۔مرحوم کافی عرصے سے علیل تھے، محمد مصدق عادل کوسوپور قصبے میں سپردخاک کر دیا گیا ۔ان کی نماز مزید پڑھیں

بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر کے کئی علاقوں میں پرتشدد کارروائیاں شروع کر دیں

سری نگر: بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر کے کئی علاقوں  کو محاصرے میں لے کر  پرتشدد کارروائیاں شروع  کر دی ہیں۔شوپیان کے علاقے زینہ پورہ میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائی  میں فورسز نے علاقے کے تمام داخلی اور خارجی راستوں مزید پڑھیں

کمانڈر نثار احمد کھانڈے شہید کو سید صلاح الدین کاخراج عقیدت

مظفر آباد۔ حزب المجاہدین کے سربراہ  اور متحدہ جہاد کونسل  کے چیئرمین سید صلاح الدین نے عظیم مجاہد و کمانڈر نثار احمد کھانڈے شہید کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جدائی سے دل زخمی ہیں مزید پڑھیں

ضلع پونچھ میں اہم مقامات پر فورسز کے چھاپے

سری نگر:ریاستی تحقیقاتی ایجنسی(ایس آئی اے)نے سرحدی ضلع پونچھ میں مختلف اہم مقامات پرچھاپے مارے اور تلاشیاں لیں۔چھاپے کئی مقامات پر مارے گئے تاہم ایس آئی اے نے ان افراد کی شناخت ظاہر نہیں کی جن کے گھروںپر چھاپے مارے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر سے عازمین حج کا پہلا قافلہ سعودی عرب روانہ ہوگیا

سری نگر:مقبوضہ کشمیر  سے عازمین حج کا پہلا قافلہ  اتوار کوسری نگر کے انٹرنیشنل ائر پورٹ سے سعودی عرب روانہ ہوگیا۔145 عازمین پر مشتمل پہلے قافلے کو  سری نگر سے رخصت کیا۔ اس موقع پر حج ہاوس سری نگر کے مزید پڑھیں