اسلام آباد(صباح نیوز)حکومت پاکستان نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی جارحیت اور مظالم کو تمام بین الاقوامی فورمز پر بے نقاب کیا جائے گا۔ کشمیریوں کو حق خودارادیت دلانے کے لیے پاکستان مزید پڑھیں
ادھم پور :مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹرفاروق عبداللہ نے مقبوضہ کشمیر میں شہریوں کے قتل کو روکنے کے طریقوں پر غوروخوض کے لیے کل جماعتی اجلاس بلانے کی تجویز پیش کی ہے۔ فاروق مزید پڑھیں
سری نگر: بھارتی فوج نے مئی2022 کے دوران پی ایچ ڈی اسکالر شاہد مشتاق بٹ سمیت 32 کشمیریوں کو شہید کر دیا، بھارتی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران گزشتہ ماہ شہید ہونے والوں میں ایک کم عمر مزید پڑھیں
انقرہ(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے سابق امیر عبدالرشید ترابی نے ترکی کی نیو رفاہ پارٹی کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر نیو رفاہ پارٹی کے سیکرٹری جنرل دوغان باکن نے ان کے اعزاز میں عشائیہ مزید پڑھیں
نئی دلی(کے پی آئی )مقبوضہ جموں وکشمیر کے سابق وزیراعلی ڈاکٹرفاروق عبداللہ نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنا تے ہوئے کہا مزید پڑھیں
سرینگر (کے پی آئی ) مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک اہلکار نے وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں خودکشی کر لی۔ سی آر پی ایف کے ہیڈ کانسٹیبل گلشن رائے نے شہر میں اپنی رہائش گاہ مزید پڑھیں
جموں…مقبوضہ جموں و کشمیر میں نیشنل پینتھرز پارٹی کے سربراہ پروفیسر بھیم سنگھ طویل علالت کے بعد جموں میں انتقال کر گئے۔ پروفیسر بھیم سنگھ جو ایک معروف وکیل ، کارکن اور ادیب بھی تھے گزشتہ کچھ عرصے سے علیل مزید پڑھیں
سرینگر (کے پی آئی ) مقبوضہ کشمیرمیں میں سینئر کشمیر ی لیڈر اور جموں وکشمیر ماس موومنٹ کے چیف آرگنائزر عبدالرشید لون ایک سال کی غیر قانونی قید سے رہا ہوگئے،انہیں گذشتہ سال قابض انتظامیہ نے گرفتار کرکے کالے قانون مزید پڑھیں
سرینگر(کے پی آئی )مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشتگردی میں تیزی لاتے ہوئے منگل کو ضلع پلوامہ میں مزید دوکشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ پلوامہ میں انٹرینٹ سروس معطل کرنے کے علاوہ قابض بھارتی فوج کا مزید پڑھیں
استنبول(صباح نیوز) ترکی کی سعادت پارٹی کے ہیڈکوارٹر میں اسلامی تحریکوں کے رہنماؤں کے اجلاس میں اسلامی دنیا کے اہم مسائل پر تبادلہ خیال اور مشاورت کی گئی ۔ اس موقع پر کشمیر اورفلسطین جیسے دیرینہ مسائل کو بین الا مزید پڑھیں