کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموںو کشمیر شاخ کے زیراہتمام یاسین ملک کو عمر قید کی سزا کے خلاف فیصل مسجد کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد(صباح نیوز)کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموںو کشمیر شاخ کے زیراہتمام حریت پسند لیڈر محمد یاسین ملک کو بھارت کی کینگری عدالت کی جانب سے عمر قید کی سزا سنائے جانے کے خلاف فیصل مسجد کے سامنے احتجاجی مظاہرہ مزید پڑھیں

برنالہ آزادکشمیر ،گاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم ، دوسگے طالب علم بھائی جا ن بحق ، تیسرے بھائی کی حالت تشویشناک

میرپور آزاد کشمیر(صباح نیوز)برنالہ آزادکشمیر میں خونی حادثہ ،تین معصوم طالب علم المناک حادثے کا شکار ہو گئے جن میں سے 2 جان کی بازی ہار گئے جبکہ ایک شدید تشویشناک حالت میں ہے،حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش مزید پڑھیں

بی جے پی حکومت نے کشمیری قیادت کو ختم کرنے کی منظم مہم شروع کر دی،نعیمہ احمد مہجور

 سری نگر(کے پی آئی)برطانیہ میں مقیم کشمیری خاتون صحافی نعیمہ احمد مہجور نے خبردار کیا ہے کہ  بی جے پی حکومت کشمیری قیادت کو ختم کرنے کی ایک منظم مہم کے تحت  محمد یاسین ملک کے ساتھ افضل گورو جیسا مزید پڑھیں

سزا میں کمی کے لیے یاسین ملک اب ہائی کورٹ میں اپیل دائر کر سکتے ہیں۔ ماہرین

نئی دہلی(صباح نیوز) قانونی ماہرین نے کہا ہے بھارتی خصوصی عدالت سے عمر قید کی سزا ملنے کے بعد کشمیری رہنما یاسین ملک اب ہائی کورٹ میں اپیل دائر کرنے کے بعد یہ موقف اختیار کرسکتے ہیں کہ خصوصی عدالت مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں مزید4کشمیری نوجوان شہید ہوگئے

 سری نگر۔۔۔ بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران مزید 4کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے۔ اس طرح گزشتہ72 گھنٹے کے دوران شہید ہونے والے کشمیری نوجوانوں کی تعداد بڑھ کر 10ہو گئی ہے۔ جمعہ مزید پڑھیں

یاسین ملک کو متنازعہ مقدمات میں عمر قید کی سزا کی کوئی حیثیت نہیں، معاملے کو عالمی عدالت میں اٹھانے کی ضرورت ہے۔شیخ عبدالماجد

اسلام آباد(صباح نیوز)جموں کشمیر کے حریت رہنما شیخ عبدالماجد نے ممتاز کشمیری رہنما یاسین ملک کے جعلی مقدمات میں سزا پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی تحقیقاتی ادارے این ائی اے کی قائم کردہ عدالت نے مزید پڑھیں

بھارت کی نام نہاد عدالت کا یاسین ملک کو عمر قید کی سزادینے کا فیصلہ مردہ عالمی ضمیر کے منہ پرایک تماچہ ہے،حریت رہنما

اسلام آباد (صباح نیوز) کشمیری قیادت نے حریت پسند لیڈر محمد یاسین ملک کوبھارت کی کینگرو عدالت کی جانب سے عمر قید سزا ء دینے کے غیرمنصفانہ فیصلے کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ مزید پڑھیں

یاسین ملک کو عمر قید کی سزاانصاف کا قتل ہے، فیصلے کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کیا جائے گا،مشعال ملک

اسلام آباد(صباح نیوز)کشمیری حریت پسند لیڈر یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے بھارت کی نام نہاد عدالت کی جانب سے اپنے شوہر کو عمر قیدکی سزاکے فیصلہ کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈیا کی مزید پڑھیں

کشمیر کا ہر بیٹا یاسین ملک ہے،بھارت کس کس کو قید کرے گا۔ ثمینہ احسان،نصرت ناہید

اسلام آباد(صباح نیوز) حلقہ خواتین جماعت اسلامی صوبہ پنجاب شمالی کی ناظمہ ثمینہ احسان اور ناظمہ ضلع اسلام آباد نصرت ناہید نے بھارتی عدالت کی طرف سے  یاسین  ملک کو عمر قید سزا سنانے کی مزمت کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں