سرینگر (کے پی آئی ) مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک اہلکار نے وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں خودکشی کر لی۔
سی آر پی ایف کے ہیڈ کانسٹیبل گلشن رائے نے شہر میں اپنی رہائش گاہ پر خود کو پھندہ لگا کر خودکشی کی۔ فوجی کو کمپوزیٹ ہسپتال بی ایس ایف ہمہامہ لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کی