اسلام آباد(صباح نیوز) وزیرِاعلی ٰگلگت بلتستان خالد خورشید نے وفاقی حکومت کا بجٹ مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ میں گلگت بلتستان کا حق مارا گیا ہے،حکومت نے ہمارے بجٹ پر 50 فیصد کٹوتی کی ہے، مزید پڑھیں
راولاکوٹ(صباح نیوز)جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے قائمقام امیر شیخ عقیل الرحمان ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ جماعت اسلامی مدینے جیسی ریاست قائم کرنا چاہتی ہے جو پوری انسانیت کی ضرورت ہے ،جماعت اسلامی نے صحت تعلیم اور خدمت کے میدان میں مزید پڑھیں
سری نگر(صباح نیوز) بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ضلع پلوامہ میں تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ بھارتی فوج نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے دربگام میں محاصرے اور تلاشی کی ایک پرتشدد کارروائی کے مزید پڑھیں
مظفرآباد(صباح نیوز)وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت آئندہ بجٹ کے حوالہ سے کابینہ کا غیر معمولی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں حکومت پاکستان کی جانب سے آزاد کشمیر کے بجٹ پر کٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)کل جماعتی حریت کانفرنس آزادجموں و کشمیر شاخ کے زیر اہتمام بھارت میں بی جے پی رہنمائوںکی طرف سے حضور نبی اکرم ۖ کی شان میں توہین آمیز بیانات کے خلاف یہاں نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے مزید پڑھیں
برمنگھم(صباح نیوز)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے حریت رہنما یاسین ملک کو بھارتی عدالت کی جانب سے جھوٹے مقدمات میں عمر قید کی سزا کے خلاف اور ان کے رہائی کے لیے بیرسٹرز پر مشتمل ایک ڈیفنس مزید پڑھیں
نئی دہلی(صباح نیوز) انسانی حقوق کیلئے سرگرم عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارتی حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ جموں و کشمیر میں اختلاف رائے کو دبانے کا سلسلہ فوری طور پر بند کرے۔انٹرنیشنل نے مقبوضہ کشمیر کے ایک مزید پڑھیں
سری نگر:بھارتی فوج نے جنوبی کشمیر میں کشمیری نوجوان کو شہید کردیاہے۔ بھارتی فوج نے ضلع کولگام کے علاقے کھاندی پورہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران نوجوان کو گولی مار کر شہید کیا۔ پولیس نے دعوی کیا مزید پڑھیں
سری نگر:کل جماعتی حریت کانفرنس نے چھوٹہ بازار کے شہداکو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کی کوئی طاقت کشمیریوں کی حق خودارادیت کی تحریک کو شکست نہیں دے سکتی۔ ترجمان کل جماعتی حریت کانفرنس نے ایک بیان مزید پڑھیں
برسلز:چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے اکتیس سال پہلے سری نگر کے چوٹا بازار کے واقعے میں شہید ہونے والے کشمیریوں کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ چھوٹا بازار کے شہدا کا مزید پڑھیں