اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل جموں وکشمیر میں زبردستی ہندوتوا ایجنڈے کو مسلط کرنے کا سخت نوٹس لیں،حریت کانفرنس

سری نگر:کل جماعتی حریت کانفرنس نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل پر زور دیا  ہے کہ وہ بھارت کی طرف سے مسلم اکثریتی متنازعہ  جموں وکشمیر علاقے میں زبردستی ہندوتوا ایجنڈے کو مسلط کرنے کا سخت نوٹس لیں اور کشمیریوں مزید پڑھیں

اسلام آباد، شوپیاں اور پلوامہ اضلاع کے آٹھ علاقوں میں نئے فوجی کیمپوں کے قیام کی تیاری

سری نگر(کے پی آئی)اسلام آباد، شوپیاں اور پلوامہ اضلاع کے آٹھ علاقوں میں 65.5 ایکڑ زمین پربھارتی پیراملٹری سنٹرل ریزرو پولیس فورس  کے نئے کیمپ بنائے جائیں گے ۔قابض انتظامیہ نے 65.5 ایکڑ زمین سی آر پی ایف کو منتقل مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کے مزید47 سرکاری ملازمین کی برطرفی کا عمل شروع

 سری نگر:بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کے مزید47 سرکاری ملازمین کی برطرفی کا عمل شروع کر دیا ہے ۔اس  سے قبل دو درجن سے زیادہ کشمیری سرکاری ملازمین کو بھارتی سلامتی کے مفاد میں برطرف کیا گیا ہے ۔ بھارتی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس سے مزید2افراد جاں بحق ہوگئے ہیں

سری نگر(کے پی آئی) مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس  سے مزید2افراد جاں بحق ہوگئے ہیں اس طرح کرونا وائرس  سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 4475ہوگئی ہے۔پچھلے 3دنوں کے دوران کشمیر میں 8افراد وائرس سے فوت ہوئے ہیں۔۔ اس دوران مزید پڑھیں

عالمی میڈیا مقبوضہ کشمیر میں ہونیوالے مظالم سے دنیا کو آگاہ کرے،فہیم کیانی

برمنگھم ( صباح نیوز)تحریک کشمیر کے صد رراجہ فہیم کیانی نے کہاہے کہ بی بی سی سمیت عالمی نشریاتی ادارے سوا کروڑ کشمیریوں کو موت کے منہ میں جانے سے بچانے کے لیے اپناکردار ادا کریں،مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقو ق مزید پڑھیں

آزاد خطے کو فلاحی ریاست بنانے کیلئے اسلامی اصولوں پر استوار کرنا ہوگا،عبد الرشید ترابی

اسلام آباد( صباح نیوز)سابق چیئرمین پبلک کائونٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی نے کہاہے کہ آزاد خطے کو فلاحی ریاست بنانے کے لیے اس کے ڈھانچے کو اسلامی اصولوں پر استوار کرنا ہوگا،اسلامی ممالک تمام تر انسانی اور قدرتی وسائل کے باوجود مزید پڑھیں

کشمیر کی چھینی گئی شناخت واپس لے کر ہی دم لیں گے،عمرعبداللہ

جموں:مقبوضہ کشمیر کی سابق حکمران جماعت نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ مودی حکومت جموں و کشمیر میں ووٹ کے بٹوارے کی سازشیں رچا رہی ہے، اسمبلی نشستوں کی سرنو حد مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں کورونا وائرس میں تیزی ،دوسرے دن بھی 3اموات

سرینگر:مقبوضہ جموں و کشمیر میں دوسرے دن بھی اموات کا سلسلہ جاری رہا ۔ پچھلے 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے وادی میں مزید 3افراد فوت ہوگئے ۔ متوفین کی مجموعی تعداد 4473 ہوگئی ہے۔ اس دوران پچھلے 24 گھنٹوں مزید پڑھیں

کشمیریوں کی نسل کشی روکنے کے لئے یو این سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کیا جائے،حریت کانفرنس

سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں کشمیریوں کی بڑھتی ہوئی نسل کشی پر اظہار تشویش کرتے ہوئے   اقوام متحدہ پر زوردیا ہے کہ وہ بھارت کو کشمیروں کے قتل عام کو روکنے مزید پڑھیں

آزادی کشمیرکی جدوجہد سیاسی ،مذہبی لسانی تفریق سے بالاترہونی چاہیے، ڈاکٹرطارق سلیم

راولپنڈی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم نے کہاہے کہ آزادی کشمیرکی جدوجہد سیاسی ،مذہبی اورلسانی تفریق سے بالاترہونی چاہیے تقریروں سے بڑھ کرعملی اقدامات کی ضرورت ہے کشمیری نوجوانوں نے کرفیو،لاک ڈاءون اورانسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کے دوران مزید پڑھیں