مسٹ جنسی ہراسمنٹ کیس، فزیکل ایجوکیشن کا لیکچرار نوکری سے فارغ


میرپور(صباح نیوز)گورنمنٹ بوائز کالج میرپورکا  پروفیسر کامران حنیف (لیکچرر فیزیکل ایجوکیشن) کو طالبات کو ہراساں کرنامہنگا پڑ گیا  ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے فزیکل ایجوکیشن کے لیکچرار کو مظفرآباد کیمپس میں طلب کر لیا موصوف نیو سٹی میرپور کا بتایا جاتا ھے  نوکری سے فراغت کا نوٹیفکیشن جاری۔

تفصیلات کے مطابق مسٹ میرپور میں فزیکل ایجوکیشن کے لیکچرار  کامران حنیف کو طالبات کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کی شکایات پرنوکری سے نکال  دیا گیا اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے نوکری سے فراغت کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ھے نوکری سے برخواست  ہونے والے لیکچرار کے بارے میں نوٹیفیکشن میں بتایا گیا کہ اسے ایک بار پکڑا گیا اور متعدد بار وارننگ دی جاچکی تھی