پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس (بدھ کو )ہوگا، فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)  وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت نے انتخابی اصلاحات سے متعلق اتحادی جماعتوں کے تحفظات دور کرنے کے بعد پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ( بدھ کو) طلب کیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان مزید پڑھیں

قائمہ کمیٹی نے جسٹس(ر)ثاقب نثار سمیت متعلقہ افراد کو طلب کرلیا

اسلام آباد(صباح نیوز) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا محمد شمیم کے انکشافات پر22نومبر کو اجلاس طلب کیا ہے، جس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔قائمہ کمیٹی نے اس معاملے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے وفاق کو 10 دن میں نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز) الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے وفاق کو 10 دن میں نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دیا ہے، اس حوالے سے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق الیکشن کمیشن نے مزید پڑھیں

ملک و قوم کو درپیش سنگین حالات سے نکلنے کا واحد راستہ نظام مصطفیۖ کا نفاذہے، میاں محمد اسلم

اسلام آباد (صباح نیوز ) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ حضرت محمد ۖ سے عقیدت و محبت کا تقاضا ہے کہ ہم ان کے لائے ہوئے دین کو پاکستان مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن عدالتوں پر اثرانداز ہونے کی تاریخ رکھتی ہے، عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن عدالتوں پر اثرانداز ہونے کے حوالے سے اپنی تاریخ رکھتی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی رہنمائوں کا اجلاس ہوا جس میں گلگت بلتستان کے سابق مزید پڑھیں

نواز شریف،مریم نواز کی بے گناہی روزِ روشن کی طرح عیاں ہوگئی،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کی بے گناہی روزِ روشن کی طرح عیاں ہوگئی،سازش صرف نواز شریف کے خلاف نہیں بلکہ پاکستان اورعوام کے خلاف ہوئی ۔ مزید پڑھیں

شہبازشریف کے بلاول بھٹو،فضل الرحمن سمیت اپوزیشن قائدین سے رابطے

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے اپوزیشن قائدین سے ایک بار پھر رابطے شروع کردیئے۔ شہبازشریف نے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، پی ڈی ایم سربراہ مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن بلاتخصیص خدمت کرتی رہے گی، عبد الشکور

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر الخدمت فائونڈیشن پاکستان محمد عبدالشکور نے کہا ہے کہ الخدمت فاؤنڈیشن بلاتخصیص خدمت کرتی رہے گی رواں برس تو ہم نے ہندوئوں کے ساتھ سکھر میں ہی دیوالی کے موقع پر پروگرام کیا تاہم اب میرا دوبارہ مزید پڑھیں

آئندہ سماعت پر جواب نہ آیا تو کیس کا فیصلہ کر دیں گے،الیکشن کمیشن

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے یوسف رضا گیلانی نااہلی کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ سماعت پر جواب نہ آیا تو کیس کا فیصلہ کردینگے ۔ سینیٹر یوسف رضا گیلانی کے خلاف ویڈیوسکینڈل اور نااہلی مزید پڑھیں

گیس ،چینی کے بعد قوم آٹے بحران کے لئے تیار رہے،شیری رحمان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر ،سینیٹرشیری رحمان نے کہا کہ گیس اور چینی کے بعد قوم آٹے بحران کے لئے تیار رہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ گیس اور چینی کے مزید پڑھیں