ہم آئے نہیں، اہتمام کے ساتھ لائے گئے ہیں،عامر لیاقت حسین

اسلام آباد(صباح نیوز) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کے موقع پر عامر لیاقت حسین نے کہا ہے کہ ہم آئے نہیں،اہتمام کے ساتھ لائے گئے ہیں۔ قومی اسمبلی میں حکومتی بلز کی منظوری کے لئے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس مزید پڑھیں

ہم نے بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کیلئے کرتارپور راستہ کھولا،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کرتارپور راہداری کا کھلنا ایک اچھی پیش رفت ہے،ہم نے بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کیلئے کرتارپور راستہ کھولا، پاکستان نے کرونا وبا کی صورتحال کے پیش نظر صرف مزید پڑھیں

ملک کا مستقبل شفاف جمہوریت سے جڑا، قانون سازی میں ذاتی مقاصد نہیں،عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کا مستقبل شفاف جمہوریت سے جڑا ہے، سمندرپار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ملنا چاہیے، اس قانون سازی میں میرے کوئی ذاتی مقاصد نہیں۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے قبل مزید پڑھیں

نوری آباد پاور پلانٹ کرپشن کیس:مراد علی شاہ سمیت دیگرملزمان پر پھر فرد جرم عائد نہ ہو سکی

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سمیت دیگرملزمان پر ایک مرتبہ پھر نوری آباد پاور پلانٹ کرپشن کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت8 دسمبر تک ملتوی کردی۔اسلام آباد مزید پڑھیں

کھلاڑی میدان میں ہر چیز کے لیے تیار ہوتا ہے،عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب کھلاڑی میدان میں اترتا ہے وہ ہر چیز کے لیے تیار ہوتا ہے، میدان میں اترنے والا مخالف سے بہتر پرفارمنس کا سوچتا ہے۔ مشترکہ اجلاس سے قبل پارلیمنٹ ہاؤس مزید پڑھیں

اوورسیزپاکستانیوں کوووٹ کے حق سے جمہوریت مضبوط ہوگی،فواد چودھری

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف ایک اور انتخابی وعدے کی تکمیل کرے گی،اوورسیزپاکستانیوں کوووٹ کے حق سے جمہوریت مضبوط ہوگی ۔ ٹویٹر پیغام میں فواد چودھری نے کہا کہ پارلیمان آج مزید پڑھیں

روپے کی قدر میں کمی’ گورنر اسٹیٹ بینک قائمہ کمیٹی خزانہ میں طلب

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے روپے کی قدر میں گراوٹ کے معاملے پر گورنر اسٹیٹ بینک کو طلب کرلیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں روپے کی قدر میں مزید پڑھیں

ایف آئی اے کی کارروائی ، بلیک میل کرنیوالا4 رکنی گروہ گرفتار

اسلام آباد (صباح نیوز) ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے اسلام آباد میں کارروائی کرتے ہوئے نو عمر لڑکیوں کی ویڈیوز بنا کر انہیں بلیک میل کرنے والے چار رکنی گروہ کو گرفتار کر لیا ۔ گرفتار ملزمان میں مزید پڑھیں

عمران خان کو لانے والے غلطی کا اعتراف کررہے ہیں ،آصف زرداری

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کو لانے والے اپنی غلطی کا اعتراف کررہے ہیں اور ان کی حکومت پانچ سال پورے نہیں کرے گی۔ احتساب عدالت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے آصف مزید پڑھیں