کمانڈر قطر امیری نیول فورسز کا نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ، نیول چیف ایڈمرل امجد نیازی سے ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز)کمانڈر قطر امیری نیول فورسز اسٹاف میجر جنرل عبداللہ بِن حسن الصلیطی نے چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں ملاقات کی۔ نیول ہیڈکوارٹرز آمد پر پاک بحریہ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی پرق لیگ کے اعتراض کے بعد کامل آغا کمیٹی میں شامل

اسلام آباد(صباح نیوز)پارلیمانی کمیٹی برائے الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری پرق لیگ کے اعتراض کے بعد سینیٹر کامل علی آغا کو کمیٹی میں شامل کرلیا گیا۔ وفاقی وزیرریلوے محمد اعظم سواتی اپنی ممبر شپ سے دستبردار ہوگئے۔ پارلیمنٹہائوس میں مزید پڑھیں

نایاب جانوروں کی درآمد کی اجازت عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی ہے،اسلام آبادہائیکورٹ

اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ نایاب نسل کے جانوروں کی درآمد کی اجازت عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی ہے اور اس سلسلے میں سائنٹیفک اور مینجمنٹ اتھارٹیز کو جائزہ لے کر درآمد کی مزید پڑھیں

گھی اورآئل قیمتوں میں اضافے سے متعلق کیس، انکوائری روکنے کا حکم معطل

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے گھی اورآئل کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق کیس میں لاہورہائیکورٹ کے انکوائری روکنے کے حکم کومعطل کردیا۔ پیر کو جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ مزید پڑھیں

لاپتہ شہری کیس، فیملی کو معاوضے کی عدم ادائیگی پر سیکرٹری داخلہ ذاتی حیثیت میں طلب

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتہ شہری کی فیملی کو معاوضے کی ادائیگی کے حکم پر عمل درآمد نہ کرنے پر سیکرٹری داخلہ کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ پیر کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاپتہ شہری عمران مزید پڑھیں

چیف جسٹس پاکستان گلزاراحمد کی ریٹائرمنٹ میں 70روز باقی

اسلام آباد(عابدعلی آرائیں) پاکستان کے 27ویں چیف جسٹس گلزاراحمد کی ریٹائرمنٹ میں 70روز رہ گئے ، ان کی سبکدوشی کے بعد جسٹس عمر عطابندیال ملک کے 28ویں منصف اعلی کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے ۔ اس وقت سپریم کورٹ مزید پڑھیں

اے این ایف کی اسلام آباد ایئرپورٹ پر دوکارروائیاں،منشیات برآمد

اسلام آباد(صباح نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس( اے این ایف) راولپنڈی اور اے این ایف انٹیلی جنس کی اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر 2 الگ الگ کارروائیوں میں کروڑوں کی منشیات برآمد ہوئی ہے۔ اے این ایف حکام کے مطابق ترکی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا نئے سوشل میڈیا قوانین کا جائزہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نئے سوشل میڈیا قوانین کا جائزہ لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے معاملے پر ماہرین اور متعلق فریقوں کو معاونین مقرر کر کے ایک ماہ میں رپورٹس طلب کر لیں۔ پیر کو اسلام آباد مزید پڑھیں

مہنگائی، بے روزگاری کیخلاف 28نومبر کو اسلام آباد میں احتجاجی دھرنا ہوگا،نصراللہ رندھاوا

اسلام آباد(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصر اللہ رندھاوا نے کہا ہے  جماعت اسلامی یوتھ ونگ کے تحت مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف 28نومبر کو اسلام آباد میں عظیم الشان احتجاجی دھرنا ہوگا ، جس کی قیادت امیر مزید پڑھیں