افغانستان میں خوراک اورادویات کی شدید قلت،مائیں بچوں کو بیچنے پر مجبورہیں،معیدیوسف

اسلام آباد(صباح نیوز) مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹرمعیدیوسف نے کہاہے کہ افغانستان میں خوراک اورادویات شدید قلت کے باعث گھریلو اشیا ء کیلئے مائیں بچوں کو بیچنے پر مجبورہیں، دنیا سے گزارش کروں گا ، 35ملین افغان مرد،خواتین ،بچوں کا مزید پڑھیں

ہمیں اپنے مستقبل کیلئے تیاری کرنے کی ضرورت ہے،عارف علوی

اسلام آباد (صباح نیوز)صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے مستقبل کے لئے تیاری کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے دوسری سالانہ سائبر وار فیئر اینڈسکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں بڑی تیزی مزید پڑھیں

ہمارے ووٹ کے حق پر سیاست کی جا رہی ہے،شاہد رانجھا

اسلام آباد(صباح نیوز) اوورسیز پاکستانیز فورم کے چیئرمین شاہد رانجھا نے کہا ہے کہ ہمارے ووٹ کے حق پر سیاست کی جا رہی ہے ۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر اوورسیز پاکستانیز فورم کے تحت مظاہرہ کیا گیا۔اس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ، شوگر ملز کیخلاف حکومت پنجاب کی اپیل ابتدائی سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے شوگر ملز کیخلاف حکومت پنجاب کی اپیل ابتدائی سماعت کیلئے منظور کرلی۔ عدالت نے اتفاق شوگر مل، جے ڈی ڈبلیو شوگر مل اور حمزہ شوگر مل کو نوٹس جاری کر دیئے۔منگل کو جسٹس مزید پڑھیں

سینیٹر ایوب آفریدی کا استعفیٰ منظور،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (صباح نیوز) سینیٹر ایوب آفریدی کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا ۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایوب آفریدی کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ سینیٹ سیکرٹریٹ نے ایوب آفریدی کی نشست خالی قرار دے کر نوٹیفکیشن جاری کردیا جس مزید پڑھیں

امریکا میں پراپرٹیز، آصف زرداری کی عبوری ضمانت میں14 دسمبر تک توسیع

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے امریکا میں پراپرٹیز کے معاملے پر نیب کی تحقیقات کے کیس میں سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی عبوری ضمانت میں 14 دسمبر تک توسیع مزید پڑھیں

تباہی سرکار نے مہنگائی کی سونامی کا باضابطہ اعلان کر دیا،شیری رحمان

اسلام آباد (صباح نیوز)سینیٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی کی پارلیمانی لیڈر اور سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کی چیئرپرسن شیری رحمان نے کہا ہے کہ تباہی سرکار نے مہنگائی کی سونامی کا باضابطہ اعلان کر دیا ۔ ان خیالات مزید پڑھیں

آلودگی سے پاک پاکستان اولین ترجیح ہے،عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آلودگی سے پاک پاکستان اولین ترجیح ہے، آلودگی سے بچنے کیلئے پائیدار ماحولیاتی تحفظ کا منصوبہ وقت کی ضرورت ہے، متعلقہ محکمے آلودگی سے بچنے کیلئے صوبوں کے ساتھ مل کر مزید پڑھیں

تارکین وطن کا دل ہمیشہ پاکستان کیلئے دھڑکتا ہے،شہباز گل

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ تارکین وطن کا دل ہمیشہ پاکستان کیلئے دھڑکتا ہے ، اوورسیز پاکستانی ملک کا سرمایہ ہیں، انہیں ووٹ دینے کی بات پر سیاسی مخالفین مزید پڑھیں

ابھینندن کو ایوارڈ دے کر کامیڈی فلم کی شوٹنگ کا سین فلمایا گیا،فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات برائے نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ابھینندن کو ایوارڈ دے کر کامیڈی فلم کی شوٹنگ کا سین فلمایا گیا۔ فواد چوہدری نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی ایوانِ صدر کی وہ ویڈیو مزید پڑھیں