وزیر خارجہ سے کمبوڈیا کیلئے پاکستان کے نامزد سفیر ظہیرالدین بابر تھہیم کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے کمبوڈیا کیلئے پاکستان کے نامزد سفیر ظہیرالدین بابر تھہیم نے وزارتِ خارجہ میں ملاقات کی ، وزیر خارجہ نے کمبوڈیا کیلئے سفیر نامزدگی پر ظہیرالدین بابر تھہیم کو مبارکباد دیتے ہوئے مزید پڑھیں

آپ نے اپنی آڈیو مان لی تو کیا اس پر معافی مانگیں گی؟ شہباز گل کا مریم سے سوال

اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے مسلم لیگ(ن)کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے آڈیو کلپ کے اعتراف پر معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا۔ میڈیا سے گفتگو میں مزید پڑھیں

ثانیہ نشترکی 120ارب روپے کا احساس راشن پروگرام انتہائی شفاف اندازمیں چلانے کی یقین دہانی

اسلا م آباد(صباح نیوز)غربت کے خاتمے کے بارے میں معاون خصوصی ثانیہ نشتر نے کم آمدن والے خاندانوں کی مشکلات کے خاتمے کیلئے ایک سو بیس ارب روپے کا احساس راشن پروگرام انتہائی شفاف انداز میں چلانے کی یقین دہانی مزید پڑھیں

میرامقدمہ جلد سنا جائے ،جسٹس شوکت صدیقی کا سپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے اپنے کیس کی جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست دائر کر دی جس میں استدعا کی گئی ہے کہ ان کامقدمہ یکم دسمبر کو سماعت کے مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ کی وطن واپسی کیلئے اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں آگاہی مہم جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کیلئے ملکی اور بین الاقوامی سطح پر جدوجہد کا سلسلہ جاری ہے۔ مسومین تنظیم کے  اراکین نے ڈاکٹر عافیہ کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کیلئے مزید پڑھیں

حکومت مافیاز کی سرپرست بنی ہوئی ہے،لیاقت بلوچ

اسلام آباد (صباح نیوز) قائم مقام امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 28 نومبر کو یوتھ مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت مافیاز کی سرپرست بنی ہوئی ہے اور حکمرانوں کی مزید پڑھیں

ایون فیلڈ ریفرنس ،مریم نواز کے وکیل عرفان قادر پیش نہ ہو سکے

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل پرمسلم لیگ (ن)کی نائب صدرمریم نواز کے وکیل عرفان قادر پیش نہ  ہوسکے ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اخترکیانی مزید پڑھیں

مولانافضل الرحمان  کے ہاتھ کچھ آنے والا نہیں، حکومت مدت پوری کریگی،شیخ رشید

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کہ مولانافضل الرحمان  کے ہاتھ کچھ آنے والا نہیں، حکومت مدت پوری کریگی  اور الیکشن تک ہم اپنی صورتحال کو مزید بہتر بنالیں گے۔ ان خیالات کااظہار شیخ مزید پڑھیں

پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے ساتھ رابطے میں ہیں،حماد اظہر

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بیان میں کہا کہ ہم پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مزید پڑھیں