الیکشن کمیشن نے اسلام آباد، سندھ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق مقدمات میں فیصلے محفوظ کر لیے

اسلام آباد (صباح نیوز) الیکشن کمیشن نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور صوبہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق مقدمات میں فیصلے محفوظ کر لیے ہیں الیکشن کمیشن کے ممبران ناصر درانی اور شاہ محمد جتوئی پر مشتمل دو رکنی مزید پڑھیں

سانحہ اے پی ایس پشاور کیس، سپریم کورٹ نے وزیراعظم کو آج ہی طلب کرلیا

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ نے آرمی پبلک سکول پشاور پر حملے سے متعلق کیس میں وزیراعظم عمران خان کوآج ہی  طلب کرلیا ہے۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں حکومت کو تاریخی شکست، اپوزیشن کابل روکنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی اسمبلی میں حکومت کو تاریخی شکست ہوئی ، اپوزیشن کابل روکنے کی حکومتی کوشش ناکام ہوگئی،امیدوار پر انتخابی نشان تبدیل نہ کرنے کی پابندی لگانے کا بل پیش کرنے کی تحریک منظور کرلی گئی،قومی اسمبلی کے اجلاس مزید پڑھیں

جماعت اسلامی زون5 کے تحت ‘ ایک دن اقبال کے نام’ پرشاندار محفل کا انعقاد

اسلام آباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی زون5 کے تحت شاندار محفل’ایک دن اقبال کے نام’کے موضوع سے سجائی گئی۔ حلقہ خواتین جماعت اسلامی زون 5نے بھی مرد حضرات کے ساتھ بھرپور تعاون کیا۔۔ تقریب میں نہ صرف جی ٹن ون سے مرد مزید پڑھیں

سترہ نومبر کو طلبہ ،28 نومبر کو نوجوان لاکھوں کی تعداد میں اسلام آباد کی طرف مارچ کریں گے، میاں محمد اسلم

اسلام آباد(صباح نیوز )نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ مہنگائی، بے روزگاری، لاقانونیت اور تعلیمی نظم کی تباہی جیسے حکومتی اقدامات کے خلاف 17نومبر کو طلبہ اور 28 نومبر کو مزید پڑھیں

اہم قانون سازی ،پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 11 نومبر کو طلب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز) اہم قانو ن سازی کے لئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 11 نومبر کو طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا وافر مقدر میں گندم ،چاول افغانستان بھیجنے ،افغانستان کی تمام درآمدات پر ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ

اسلا م آباد(صباح نیوز)وفاقی کابینہ بے وافر مقدر میں گندم اور چاول افغانستان بھیجنے اور افغانستان کی تمام درآمدات پر ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،جبکہ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان میں 2 مزید پڑھیں

مسائل کے حل کیلئے ہمیں اپنی زندگی میں اسلام کے اصولوں کو اپنانے کی ضرورت ہے،عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسی بھی معاشرے کی ترقی کیلئے ضروری ہے کہ اس معاشرے کی اخلاقیات مضبوط ہوں اور معاشرے میں کرپشن کا خاتمہ ہو کرپشن کسی بھی معاشرے کو کھوکھلا کردیتی ہے مزید پڑھیں

شہبازگل کا سکھ برادری کا تحفہ توشہ خانہ میں جمع کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل نے سکھ برادری کا تحفہ توشہ خانہ میں جمع کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ شہباز گل کو کینیڈا کے دورے کے دوران سکھ برادری نے گولڈن ٹیمپل ماڈل کا تحفہ دیا تھا، گولڈن مزید پڑھیں

وزیراعظم اتحادی ارکان پارلیمنٹ ،سینیٹرزکے اعزاز میں کل ظہرانہ دینگے

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان حکمران اتحاد کے ارکان قومی اسمبلی اور سینیٹرز کے اعزاز میں کل (بدھ کو) ظہرانہ دیں گے۔ وزیراعظم ہاؤس میں سہ پہر 2 بجے ظہرانہ کا اہتمام کیا جائے گا،وزیراعظم مختلف قومی امور پر ارکان مزید پڑھیں