کیا ایک جج کے دوسرے پر الزام کی تحقیقات نہیں ہونی چاہیئے؟ جاوید لطیف

اسلام آباد(صباح نیوز) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکنِ قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ آج ایک جج دوسرے پر الزام لگاتا ہے، کیا اس کی تحقیقات نہیں ہونی چاہیئے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں میاں مزید پڑھیں

ایل این جی معاہدہ کسی فرد واحد نے نہیں کیا، وکیل شاہد خاقان

اسلام آباد (صباح نیوز)احتساب عدالت اسلام آباد میں ایل این جی ریفرنس کیس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے وکیل بیرسٹر ظفراللہ نے عدالت کے سامنے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ معاہدہ کسی فرد واحد نے نہیں بلکہ کابینہ مزید پڑھیں

آصف زرداری کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری منظور

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے امریکی پراپرٹی سے متعلق کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری 23 نومبر تک منظور کر لی۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق صدر آصف مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے قانونی ٹیم کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان کی وزیر قانون فروغ نسیم، بیرسٹر علی ظفر اور اٹارنی جنرل خالد جاوید خان سے ملاقات ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم کی قانونی ٹیم سے ملاقات میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں مزید پڑھیں

پاکستان کی مقبوضہ کشمیرمیں مزید4 کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان نے مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی افواج کی جانب سے 4مزید کشمیریوں کو ماورائے عدالت شہید کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکم اکتوبر2021 سے اب تک بھارتی قابض افواج جعلی مقابلوں اور مزید پڑھیں

شہباز شریف سے خورشید شاہ کی ملاقات، مشترکہ اجلاس سے متعلق مشاورت

اسلام آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرشہباز شریف سے ان کے چیمبر میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے ملاقات کی جس میں پارلیمان میں قانون سازی اور مشترکہ اجلاس سے مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر کیخلاف الزامات،فواد چوہدری نے معذرت کر لی

اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے چیف الیکشن کمشنر پر الزامات کے معاملہ پر الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری توہین عدالت کے نوٹس پر معافی مانگ لی تاہم الیکشن کمیشن نے فواد مزید پڑھیں

پاکستان نے افغانستان میں مفاہمت کے فروغ کیلئے بھرپور کردار ادا کیا ،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان میں مفاہمت کے فروغ میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا ، عالمی سلامتی کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہندوتوا کے نظریے کی پیداوار ہے،ہم مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کمزور ہوگی تو تمام ادارے کمزور ہوں گے، خورشید شاہ

پشاور(صباح نیوز)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اگر پارلیمنٹ کمزور ہوگی تو تمام ادارے کمزور ہوں گے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران خورشید شاہ نے کہا کہ ملک کے اداروں کو مضبوظ کرناچاہتے ہیں مزید پڑھیں

سعودی عرب کا مانسہرہ،مظفر آباد میں پاکستانی عوام کیلئے مساجد کا عطیہ

اسلام آباد(صباح نیوز)سعودی عرب نے پاکستان کی حکومت اور برادر پاکستانی عوام کیلئے مانسہرہ میں شاہ عبدالعزیز مسجد اور مظفرآباد میں شاہ فہد مسجدعطیہ کی ہے تحفے کی سپردگی کی یہ تقریب اسلام آبا دمیں ہوئی۔ مذہبی امور کے وزیر مزید پڑھیں