یو این مشن میں خدمات سر انجام دینے والے پاک فوج کے حوالدار شہید

راولپنڈی (صباح نیوز)اقوام متحدہ امن مشن میں خدمات سرانجام د ینے  پاک فوج کے حوالدار محمد شفیق شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق یو این مشن میں خدمات سر انجام دیتے ہوئے مزید پڑھیں

سیکریٹری خارجہ کی افغانستان پر او۔آئی۔سی وزرا خارجہ کونسل اجلاس سے متعلق او۔آئی۔سی ہیڈز آف مشنز کو بریفنگ

اسلام آباد(صباح نیوز)سیکریٹری خارجہ سہیل محمود نے اسلام آباد میں موجود او۔آئی۔سی کے ہیڈز آف مشنز کو افغانستان کی صورتحال پر اسلامی تعاون تنظیم (او۔آئی۔سی)کی وزرا خارجہ کونسل کے غیرمعمولی مجوزہ اجلاس کے انعقاد کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔ مزید پڑھیں

صدر مملکت نے پارلیمنٹ میں منطورشدہ31 بلوں کی توثیق کردی

اسلا م آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے پاس شدہ31 بلوں کی منظوری دے دی۔ یہ 31بل 17 نومبرکو پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں پاس ہوئے تھے، ایک نجی ٹی وی کے مطابق صدر مزید پڑھیں

رانا شمیم کا بیان حلفی ثاقب نثار آڈیو کلپ انٹرلنک محسوس ہوتی ہے،چوہدری اعتزاز احسن

اسلام آباد(صباح نیوز) سینئر سیاستدان و قانون دان چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ رانا شمیم کا بیان حلفی  ثاقب نثار  آڈیو کلپ انٹرلنک محسوس ہوتی ہے۔ ثاقب نثار کی آڈیو  کلپ پر میڈیا تحقیقات کے بعد شک پیدا مزید پڑھیں

ترقی پذیرممالک کے گروپ(جی-77 )کی سربراہی پاکستان کو مل گئی

اسلام آباد(صباح نیوز)اقوام متحدہ میں ترقی پذیر ممالک کے سب سے بڑے بین الحکومتی گروپ کی سربراہی پاکستان کو مل گئی ہے ، پاکستان کے دفترخارجہ کی ایک پریس ریلیز کے مطابق یہ انتخاب گذشتہ روز ایک ورچوئل اجلاس میں مزید پڑھیں

حکومت نے ایم ٹی آئی کے نام پر سرکاری ہسپتالوں کو ناکارہ کردیا، پشاور ہائی کورٹ

پشاور(صباح نیوز) چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ حکومت نے ایم ٹی آئی کے نام پر سرکاری ہسپتالوں کو ناکارہ کردیا۔ہائی کورٹ میں خون کی کمی جیسے موذی مرض میں مبتلا بچے کے علاج کی درخواست مزید پڑھیں

آرمی چیف کا آزاد کشمیر رجمنٹل سنٹر مانسر کیمپ کا دورہ، یادگار شہدا پر حاضری

راولپنڈی(صباح نیوز) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے آزاد کشمیر رجمنٹل سنٹر مانسر کیمپ کے دورہ کے دوران لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کو کرنل کمانڈنٹ آزاد کشمیر کے بیجز لگا دیئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی مزید پڑھیں

شفاف انتخابات کے علاوہ کوئی آپشن نہیں،ووٹ کو عزت دینا ہو گی، شاہد خاقان عباسی

کوہستان (صباح نیوز) مسلم لیگ( ن) کے سینئر صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ 2018 کے انتخابات چوری ہوئے لیکن اب ووٹ کو عزت دینا ہو گی،شفاف انتخابات کے علاوہ کوئی آپشن نہیں۔ کوہستان مزید پڑھیں

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کی بے گناہ کشمیریوں کو ماورائے عدالت شہید کرنے کی جاری مہم کی شدید مذمت

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان نے غیرقانونی طورپر بھارت کے زیرقبضہ جموں وکشمیر میں جعلی مقابلوں، تلاشی اورفرضی چھاپوں کی کارروائیوں میں قابض بھارتی افواج کی بے گناہ کشمیریوں کو ماورائے عدالت شہید کرنے کی جاری مہم کی شدید الفاظ میں مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا ای وی ایم کے معاملے پر الیکشن کمیشن سے مکمل تعاون کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی حکومت نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور آئی ووٹنگ کے معاملے پر الیکشن کمیشن سے مکمل تعاون کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاملے پر حکومت الیکشن کمیشن کے ساتھ مکمل تعاون کرے گی، وفاقی مزید پڑھیں