پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی یوٹیلٹی اسٹورز مکمل ختم کرنے کی تجویز

اسلام آباد(صباح نیوز) پبلک اکائونٹس کمیٹی نے یوٹیلٹی اسٹورز کو مکمل طور ختم کرنے کی تجویز دے دی جبکہ ایف آئی اے سے یوٹیلٹی سٹورز کی تحقیقات کی رپورٹ 10دنوں میں طلب کر لی۔ پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس رانا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ’16ہزاربرطرف ملازمین کو حکم امتناع پر بحال کرنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ نے 16ہزار سے زائد برطرف سرکاری ملازمین کو حکم امتناع پر بحال کرنے کی استدعا مسترد کردی۔ سپریم کورٹ میں 16ہزار برطرف سرکاری ملازمین کی بحالی کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے برطرف ملازمین مزید پڑھیں

حکومت مہنگائی سے نمٹنے کیلئے ہرممکن اقدام کررہی ہے۔ فرخ حبیب

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر مہنگائی کی لہر سے پاکستان بھی متاثر ہوا۔ حکومت مہنگائی سے نمٹنے کیلئے ہرممکن اقدام کررہی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے سے مہنگائی مزید پڑھیں

صدر مملکت نے پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ میڈیا پروفیشنل ایکٹ2021 پر دستخط کردیئے

اسلام آباد(صباح نیوز) صدر مملکت عارف علوی نے پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ میڈیا پروفیشنل ایکٹ2021 پر دستخط کردیئے، اس قانون سے ورکنگ جرنلسٹ کے حقوق کا تحفظ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈمیڈیا پروفیشنل ایکٹ2021پردستخط کی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کاسودی نظام کے خاتمے کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے سودی نظام کے خاتمے کے لئے ملک گیر تحریک کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنوری 2022ء کے پہلے روز جماعت اسلامی ملک بھر کے تمام شہروں میں سودی نظام مزید پڑھیں

انتخابات ای وی ایم سے نہیں ہوں گے ،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الیکشن ای وی ایم سے نہیں ہوگا،ای وی ایم کی بات کرنے سے پہلے 1200 ارب کے کورونا ریلیف فنڈ میں دھاندلیوں اور چوری کا جواب مزید پڑھیں

پنجاب کے40حلقوں میں ہار ،جیت کا فیصلہ اوورسیزکے ووٹوں پر ہو گا،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ووٹنگ کا قانون بن گیا ہے کہ اب ووٹ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ہوں گے، اب اپوزیشن نے فیصلہ کرنا ہے کہ اس نے عدالت جانا ہے یا مزید پڑھیں

لاپتہ صحافی کیس، عدالت کا حکومت کو متاثرہ فیملی کو مطمئن کرنے کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتہ صحافی و بلاگرمدثرناروکیس میں حکومت کو متاثرہ فیملی کو مطمئن کرنے کاحکم دے دیا اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے لاپتہ صحافی مدثرناروکی بازیابی سے متعلق درخواست مزید پڑھیں

بیان حلفی کے معاملے پرمریم نواز مایوسی کا شکار ، نیا جھوٹ تراش رہی ہیں،شہبازگل

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہاہے کہ بیان حلفی کے معاملے پر مریم نواز شدید مایوسی کا شکار ،اب نیا جھوٹ تراش رہی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں مزید پڑھیں

پشاور میں پی پی کاجلسہ خوش آئند،ن لیگ کو سنٹرل پنجاب سے باہر نکلنا چاہئے،فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پشاور میںپی پی کاجلسہ خوش آئند،ن لیگ کو بھی سنٹرل پنجاب سے باہر نکلنا چاہئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر بیان میں انہوں نے کہا کہ پشاور میں مزید پڑھیں