لاہور(صباح نیوز) الیکشن کمیشن نے این اے 133کے ضمنی انتخاب کیلئے حتمی انتظامات مکمل کر لئے۔قومی اسمبلی کے حلقہ NA-133لاہور میں 5دسمبر بروز اتوار پولنگ کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس ضمن میں الیکشن کمیشن نے تمام حتمی انتظامات مکمل کر مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئندہ برس تنخواہوں، پنشن اور حکومت چلانے کیلئے قرض لینا پڑے گا۔ اپنے بیان میں شہباز شریف نے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے بلدیاتی الیکشن شیڈول میں تبدیلی کیلئے خیبرپختونخوا حکومت کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ مریم اور کیپٹن صفدرچوری بچانے کیلئے ہرقسم کی تخریب کاری کررہے ہیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کے 35سال مارشل لاز نے بقیہ عرصہ تین نام نہاد بڑی جماعتوں نے برباد کر دیا۔ پی ٹی آئی کی تبدیلی نے بربادی، بے روزگاری، جہالت اور اندھیر نگری مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت نے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی کے گرفتاری کے بعد شہر میں ہنگامہ آرائی اور جلاو گھیراو کے مقدمے میں جنید ہاشمی، حافظ عالم، حبیب سمیت 32ملزمان کو بری کردیا۔ انسداد مزید پڑھیں
اسلا م آباد(صباح نیوز)فلسطینیوں کے نصب العین کی حمایت پر فلسطین نے پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر’ اسلام آباد میں فلسطینی سفارت خانے نے مسئلہ فلسطین پر پاکستان کے مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حق خودارادیت کے حصول تک کشمیریوں کی معاونت جاری رکھیں گے،ہندوستان، پاکستان کو نیچا دکھانے کیلئے ہر موقع کو استعمال میں لانے کی کوشش کرتا ہے،جب تک مسئلہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر(این سی اوسی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا کا نیا ویرینٹ انتہائی خطرناک ہے، یہ جیسے دنیا میں پھیل رہا ہے، پاکستان میں آئے گا، اسے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) سینئر صحافی ضیا الدین اسلام آباد میں انتقال کرگئے ان کی نماز جنازہ آج عصرکے وقت میڈیا ٹاؤن اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔ان کی عمر 83 برس تھی ۔ مرحوم تقریبا 60 برس تک شعبہ مزید پڑھیں