لاہور(صباح نیوز)وزیرِ خوراک و سینئر وزیرِ پنجاب عبدالعلیم خان نے استعفیٰ دے دیا۔ علیم خان نے وزیرِ اعلی ہاؤس میں ملاقات کے دوران بطور وزیرِ خوراک و سینئر وزیرِ پنجاب اپنا استعفیٰ وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو پیش کر مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے چائلڈ پورنوگرافی کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ چائلڈپورنوگرافی ویڈیوز سوشل میڈیا پر پھیلانے والے ملزم ضمانت کے مستحق نہیں۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں چائلڈ پورنوگرافی ویڈیوز سوشل میڈیا مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)سعودی عرب کی جانب سے پاکستان پر سفری پابندی ختم کرنے کے بعد پی آئی اے نے سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق پروازوں کا شیڈول جاری کر مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان نے کہا ہے کہ آر ایس ایس چیف کا اشتعال انگیزبیان مسترد کرتے ہیں۔ دفترخارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے جاری بیان میں کہا کہ آر ایس ایس چیف موہن بھگوت کے اشتعال انگیز اور غیر ذمہ مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جعلی ویڈیوز اور آڈیو بنانا (ن)لیگ کا وطیرہ بن چکا ہے،(ن)لیگ کا واحد مقصد ہے کہ کسی طرح نوازشریف کی سزائیں معاف ہوجائیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماوں کے اجلاس میں کہا ہے کہ ہمیں فاشسٹ کہنے والے خود اس سے بھی بڑھ کر ہیں، انہوں نے میڈیا میں تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کی، سب کچا چٹھا سامنے آگیا مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 8300 ایس ایم ایس سروس کو مفت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ابتدائی طور پر سنگل ایس ایم ایس کی کل لاگت 2 روپے جمع ٹیکس تھی۔ الیکشن کمیشن نے تمام ووٹرز سے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)غربت کے خاتمے اور سماجی تحفظ کے بارے میں وزیر اعظم کی معاونِ خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک بھر میں دو کروڑ مستحق خاندانوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے احساس راشن مزید پڑھیں
اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان کے لوگوں کو انسانی بنیادوں پر امداد فوری طور پر فراہم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے اسلام آباد میں حاجی عمران عطاری کی قیادت میں دعوتِ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صبا ح نیوز)وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کا پارہ تاحال18 فیصد سے زائد رہا جبکہ مہنگائی کی مجموعی سطح میں صفر اعشاریہ 67 فیصد کی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کی ہفتہ مزید پڑھیں