حکومت بجلی پر سبسڈی ختم کرکے نرخوں میں اضافہ کرے گی،شیری رحمان

اسلام آباد (صباح نیوز)سینیٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی کی پارلیمانی لیڈر اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کی چیئرپرسن شیری رحمان نے کہا ہے کہ حکومت آئی ایم ایف کے کہنے پر پیٹرول، بجلی اور گیس کی قیمتوں مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بھارتی دعوت نامہ کو مسترد کر دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سپیکر بھارتی لوک سبھا کی دعوت کو مسترد کر دیا۔ سپیکر بھارتی لوک سبھا نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی صد سالہ تقریب میں شرکت کی دعوت دی تھی۔ مزید پڑھیں

مہنگائی، یوٹرن، جھوٹ نئے پاکستان کی شناختی علامات ہیں،شہباز شریف

لاہور (صباح نیوز) مسلم لیگ (ن) کے صدر، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف  نے کہا ہے کہ مہنگائی، یوٹرن، جھوٹ نئے پاکستان کی شناختی علامات ہیں، مہنگائی کابے قابو جن گلی گلی، قریہ قریہ اعلان کررہا ہے کہ مزید پڑھیں

دشمن پاکستان میں تخریب کاری کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے ،شیخ رشید

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ ہمارے چھپے ہوئے اور ظاہر دشمن اس قسم کے ہیں کہ وہ پاکستان میں تخریب کاری کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے۔ آج معاشرہ انحطا ط مزید پڑھیں

امریکی ڈیموکریٹ رہنما طاہر جاوید کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز)امریکی ڈیمو کریٹ رہنما طاہر جاوید نے وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ،اس موقع پر پاک امریکہ بزنس فورم کے چیئرمین حفیظ خان بھی ان کے ہمراہ تھے،دوران ملاقات پاکستان مزید پڑھیں

پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے ناجائز مطالبات تسلیم نہیں کر ینگے، حماد اظہر

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرتوانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ جائز مطالبات مانیں گے لیکن ناجائز مطالبات تسلیم نہیں کریں گے۔ انہوں نے بیان میں کہا کہ پٹرول پمپس کی ہڑتال کی آڑ میں کچھ گروپس 9 روپے کا اضافہ مزید پڑھیں

گھوٹکی ،نامعلوم افراد کی فائرنگ ،پولیس اہلکار شہید

گھوٹکی (صباح نیوز)گھوٹکی کے تھانہ اوباڑوکے پولیس اہلکار کو دوران گشت نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شہید کردیا۔پولیس حکام کے مطابق ضلع گھوٹکی کے تھانہ اوباڑو میں تعینات پولیس اہلکار کو ڈیوٹی کے دوران نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شہید مزید پڑھیں

ملک کے مختلف شہروں میں گیس کا بحران برقرار

اسلام آباد(صباح نیوز)ملک کے مختلف شہروں میں گیس کا بحران کم نہیں ہو سکا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کہیں گیس غائب ہے تو کہیں پریشر میں کمی کی شکایات سامنے آنے لگیں۔کراچی، حیدرآباد، رحیم یار خان، سکھر، گوجرانوالہ، مزید پڑھیں

خواتین پر تشدد خلاف انسانیت فعل ہے،عثمان بزدار

لاہور (صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ خواتین پر تشدد خلاف انسانیت فعل ہے۔ خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ خواتین پر تشدد معاشرتی برائی اور قانونا مزید پڑھیں

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ملک بھر میں ہڑتال

اسلام آباد، کراچی (صباح نیوز) پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے منافع کے مارجن کو بڑھانے کے لیے ملک بھر میں ہڑتال کر دی، بیشتر پیٹرول پمپس بند ہونے سے شہریوں کو دشواری کا سامنا رہا ، بعض سرکاری اور نجی مزید پڑھیں