ایف 16 طیارہ گرانے کا بھارتی دعویٰ بے بنیاد ہے،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(صباح نیوز)ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ ایف 16 طیارہ گرانے کا بھارتی دعویٰ بے بنیاد ہے۔انہوں نے بیان میں کہا کہ ایف سولہ طیارہ گرانے کا بھارتی دعویٰ بے بنیاد، من گھڑت ہے۔ بھارتی پائلٹ مزید پڑھیں

نواز شریف اور مریم نواز کو سازش کے تحت سزا دلوائی گئی،شاہد خاقان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر نائب صدر ور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت کا سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے آڈیو سکینڈل سے کا م کیا ہے، یہیں سے سارا سکینڈل مزید پڑھیں

ثاقب نثار آڈیو ‘ن لیگی مافیا اداروں،شخصیات کو متنازع بناتا ہے، عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو سے متعلق کہا ہے کہ ن لیگ ایک مافیا ہے جو ذاتی مفادات میں اداروں اور شخصیات کو متنازع بناتا ہے، آپ صرف ن لیگ کی مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کا17نومبر کی قانون سازی کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو اور جسٹس(ر)رانا شمیم کا بیان حلفی بہت بڑا سوالیہ نشان ہیں،17نومبر کی قانون سازی کے خلاف عدالت مزید پڑھیں

اپوزیشن عدلیہ،فوج کے خلاف مہم چلانا بند کرے، فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپوزیشن کو مشورہ دیا کہ وہ عدلیہ اور فوج کے خلاف مہم چلانا بند کرے، ہمارے آئین میں ان دونوں اداروں کو تحفظ دیا گیا ہے لہذا ان کا احترام کریں، مزید پڑھیں

پنجگور میں سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کا حملہ، سپاہی شہید

راولپنڈی (صباح نیوز) پاک ایران سرحد کے ساتھ پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی پٹرولنگ پارٹی پر دہشت گردوں کا حملہ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی مزید پڑھیں

پاکستان دوست ممالک کے ساتھ تجارت کو مزید وسعت دینے کا خواہشمند ہے ، عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ غیر ملکی کاروباری ادارے پاکستان کی کاروبار دوست پالیسیوں سے فائدہ اٹھائیں ،زراعت، آئی ٹی ، ٹیلی کمیونیکیشن، توانائی اور سیاحت سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے بے مزید پڑھیں

پاکستان، امریکہ کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کیلئے پر عزم ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان، امریکہ کے ساتھ باہمی احترام اور مشترکہ مفادات پر مبنی دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کیلئے پر عزم ہے، تجارت اور سرمایہ کاری کے روابط مزید پڑھیں

موٹر کار، ڈمپر میں تصادم ،بچے سمیت3نوجوان جاں بحق ،3 زخمی

سرائے نورنگ(صباح نیوز )ملنگ اڈا کے مقام پر موٹر کار اور ڈمپر کے مابین خوفناک تصادم کے نتیجے میں بچے سمیت تین نوجوان جاں بحق جب کہ دو بچوں سمیت تین نوجوان زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122لکی مروت کے ترجمان کے مزید پڑھیں

کینٹ بورڈنوشہرہ کی انتظامیہ نے تجاوزات کے خلاف مہم تیز کردی

نوشہرہ (صباح نیوز)کینٹ بورڈنوشہرہ کی انتظامیہ نے تجاوزات کے خلاف مہم تیز کردی د کاندار فوری اور رضا کارانہ طور پر از خود تجاوزات ختم کریں بصورت دیگر ایسے تمام دوکانداروں کے خلاف سخت سے سخت قانونی کارروائی عمل میں مزید پڑھیں