ٹی ایل پی معاہدے کے معاملہ پر میں نے پوراایک اختلافی نوٹ لکھا ہے فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ  تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)کی مین اسٹریمنگ کا مطلب مجھے نہیں پتا،اتنی نفرت پر مبنی جو آئیڈیالوجیز ہوتی ہیں وہ مین اسٹریم نہیں ہوا کرتیں اور مزید پڑھیں

طالبانائزیشن کیخلاف سب سے زیادہ مزاحمت خیبر پختونخوا نے کی، بلاول

مانکی شریف (صباح نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ طالبانائزیشن کیخلاف سب سے زیادہ مزاحمت خیبر پختونخوا نے کی، حکومت ٹی ٹی پی سے مذاکرات کی تفصیلات پبلک کرے، عمران خان نے پاکستان کو مسائل مزید پڑھیں

پاکستان نے ممکنہ تابکار مواد ضبط کرنے کا بھارتی میڈیا کا دعویٰ مسترد کر دیا

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان نے کمرشل شیپنگ کنٹینرز سے بھارت کے مندرہ بندرگاہ پر بھارتی پورٹ حکام کی جانب سے ممکنہ تابکارمواد کی ضبطگی بارے بھارتی میڈیا کا دعویٰ مستردکردیا اور کہا کہ یہ خلاف حقیقت،بے بنیاد، مضحکہ خیز اور مزید پڑھیں

ای وی ایم کے ذریعے انتخابات کروا کر دھاندلی کا لفظ ہمیشہ کیلئے ختم کرنا چاہتے ہیں،شاہ محمودقریشی

ملتان(صباح نیوز)وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات صاف و شفاف کرانا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے ایسے انتخابات چاہتے ہیں جن پر کوئی انگلی نہ اٹھاسکے ۔ ملتان میں عمائدین سے بات چیت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

مہنگائی کے بعد گیس کا بحران ناکامی در ناکامی کا شاخسانہ ہے،شہباز شریف

لاہور(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ( ن )کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف نے ملک میں گیس کے بدترین بحران کا ذمہ دار حکومت کی مجرمانہ غفلت، نااہلی اور کرپشن کو ٹھہرا تے ہوئے مزید پڑھیں

پشاور۔۔ کٹھ پتلی حکومت نے ملکی معیشت کو تباہ کر دیا ،مولانا فضل الرحمان

پشاور(صباح نیوز)جمعیت علماء اسلام (ف)اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کٹھ پتلی حکومت ہے جس نے ملکی معیشت کو تباہ کر دیا ہے۔ حکمرانوں نے معیشت کوعالمی مالیاتی اداروں میں گروی مزید پڑھیں

عمران خان کیساتھ کھڑا ہوں، واپس جانے کیلئے نہیں آیا، شہباز گِل

منڈی بہاوالدین (صباح نیوز)وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل نے کہاہے کہ عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں، واپس جانے کے لیے امریکا سے نہیں آیا۔ منڈی بہاوالدین میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  مزید پڑھیں

سدھونے عمران خان کوبڑا بھائی قراردے دیا،بھارتی میڈیا آگ بگولہ

کرتارپور(صباح نیوز)بھارت کے سابق کرکٹراورصدر کانگریس کمیٹی پنجاب نوجوت سنگھ سدھوکے وزیراعظم عمران خان کی تعریف کرنے پربھارت کا انتہاپسند میڈیا آگ بگولہ ہوگیا۔ کرتار پور بابا گورو نانک کے جنم دن کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے مزید پڑھیں

صدر، وزیراعظم کا بچوں کے عالمی دن کے موقع پران کے حقوق یقینی بنانے عزم کا اعادہ

اسلام آباد(صباح نیوز)بچوںکے عالمی دن موقع پر اپنے پیغامات میں صدر ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان نے بچوں کے تحفظ کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اپنے پیغام میں صدرمملکت نے کہا کہ حکومت غربت مزید پڑھیں

مردوں کا خواتین کو شرعی وراثتی حق سے محروم رکھنا مکروہ عمل ہے،سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ نے خواتین کی وراثت سے متعلق تحریری فیصلہ میں کہا ہے  کہ مردوں کا خواتین کو شرعی وراثتی حق سے محروم رکھنا مکروہ عمل ہے۔ جسٹس قاضی فائزعیسی نے خواتین کی وراثت سے متعلق فیصلہ مزید پڑھیں