پاکستان اور چین اپنی آنے والی نسلوں تک بھی متحد رہیں گے، عمران خان

 اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین اپنی آنے والی نسلوں تک بھی متحد رہیں گے،وزیراعظم چینی تجارتی وفد سے گفتگو کررہے تھے ،میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے چینی تجارتی وفد نے مزید پڑھیں

مارچ میں پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے، وزیراعظم نے ہدایات دے دیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مارچ میں پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے جا رہے ہیں وزیراعظم نے وزیراعلی پنجاب اور وزیربلدیات کو ہدایات دیدیں۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فوادچوہدری نے کہا مزید پڑھیں

آرمی چیف سے سپیکربحرینی نمائندگان کونسل کی ملاقات

راولپنڈی(صبا ح نیوز)آرمی چیف سے جنرل قمر جاوید باجوہ سے بحرینی نمائندگان کونسل کی اسپیکر مسز فوزیہ بنت عبداللہ زینال نے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی، افغانستان کی سکیورٹی صورتحال، دوطرفہ تعاون پر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن ای وی ایم سے الیکشن کرانے سے انکار نہیں کرسکتا، فروغ نسیم

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن ای وی ایم سے الیکشن کرانے سے انکار نہیں کرسکتا، الیکشن کمیشن آئین اورقانون کا پابند ہے۔ وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے ملیکہ بخاری کے ہمراہ  مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا سہولت کارڈز سے متعلق ٹھوس پالیسی مرتب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے سہولت کارڈز سے متعلق ٹھوس پالیسی مرتب کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی صحت کارڈ، کسان کارڈ، اوراحساس راشن کارڈ پر اب ٹھوس پالیسی وضع کی جائے گی، مزید پڑھیں

کلبھوشن کیلئے قانون سازی نہیں بلکہ عالمی عدالت فیصلے پر عملدرآمدہے، اٹارنی جنرل

اسلام آباد(صباح نیوز) اٹارنی جنرل خالد جاوید  نے کہاہے کہ کلبھوشن کیلئے قانون سازی نہیں بلکہ عالمی عدالت فیصلے پر عملدرآمدہے، کلبھوشن کو اپیل کا حق دیا گیا ہے فیصلے کا اختیار نہیں۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پرعمل نہ کرکے عوام کوریلیف دیاجا سکتا ہے،بلاول بھٹو

نوشہرہ(صباح نیوز)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ یہ کس قسم کا انصاف اور تبدیلی ہے کہ نوجوان ڈگریاں اٹھائے دھکے کھا رہے ہیں۔ خان صاحب گھر دینے کے بجائے کچی آبادیوں کے باسیوں سے چھت مزید پڑھیں

عوام کے حقوق غصب کرنے والوں کا یوم حساب قریب ہے، قوم آئندہ الیکشن میں حکمران ٹولہ کا محاسبہ کرے، سراج الحق

پشاور، لوئر دیر (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ خیبر پی کے کی صوبائی حکومت بلدیاتی الیکشن سے فرار کے حیلے بہانے بنا رہی ہے۔ کے پی میں بلا بدنام ہوگیا۔ حکمرانوں کو اپنی غیرمقبولیت کا مزید پڑھیں

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کے حوالہ سے پانچ سال کا عرصہ درکار ہو گا،کنوردلشاد

اسلام آباد (صباح نیوز)سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان کنوردلشاد نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کے حوالہ سے پانچ سال کا عرصہ درکار ہو گایہ بڑے اعلیٰ سطح کے معاملات ہیں اور ان کو اسٹیپ بائی مزید پڑھیں

عمران نیازی کی بادشاہت قائم نہیں ہونے دیں گے، شہبازشریف

اسلام آباد(صباح نیوز) مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میںاپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہاہے کہ حکومت کی حالیہ قانون سازی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ فرمان عمران نیازی مسترد کرتے ہیں، عوام پر مہنگائی کی بمباری مزید پڑھیں