شہباز شریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت 26 نومبر تک ملتوی

لاہور(صباح نیوز)لاہور کی احتساب عدالت نے شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت 26 نومبر تک ملتوی کر دی ۔ نیب کے وکیل نے منی لانڈرنگ کیس میں مزید گرفتاریوں کا انکشاف کر دیا۔جمعہ کولاہور کی احتساب مزید پڑھیں

وزیراعظم، وزیراعلی پنجاب کی سکھ برادری کو گورونانک کے جنم دن پر مبارکباد

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے بابا گورونانک کے جنم دن پر سکھ برادری کو مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ سکھ برادری کو مذہبی رسومات کے لیے سہولیات فراہم کرتے رہیں گے۔ ٹوئٹرپرپیغام میں وزیراعظم عمران خان نے مزید پڑھیں

رانا شمیم کا بیان حلفی سنجیدہ معاملہ ہے،انکوائری ہونی چاہیے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(صباح نیوز) سابق وزیراعظم و(ن) لیگ کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ بیان حلفی میں جن لوگوں کے نام ہیں ان سے سوال ہونے چاہئیں ، رانا شمیم کا بیان حلفی سنجیدہ معاملہ ہے، انکوائری ہونی مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی کے بیشتر افراد ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوئے، معید یوسف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)کے بیشتر افراد ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوچکے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

ہمیں یورپ و امریکا سے خطرہ نہیں اپنے آپ سے ہے، فواد چوہدری

اسلا م آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہمیں کسی ملک سیکوئی خطرہ نہیں ہمیں یورپ و امریکا سے بھی خطرہ نہیں اپنے آپ سے ہے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  فواد چوہدری مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو جو کرنا ہے کرلے، پشاور اور نوشہرہ میں جلسے ہر صورت میں ہوں گے،، بلاول بھٹو

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کو جو کرنا ہے کرلے، پشاور اور نوشہرہ میں جلسے ہر صورت میں ہوں گے، پی ٹی آئی ہماری حکومت مخالف مہم سے مزید پڑھیں

عوام کو جواب دہ نہ سمجھنے والی حکمران اشرافیہ کو عوام نے ہی کٹہرے میں کھڑا کرنا ہے۔ سراج الحق

پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمران اپنے آپ کو قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں۔ عوام کو جواب دہ نہ سمجھنے والی حکمران اشرافیہ کو عوام نے ہی کٹہرے میں کھڑا کرنا ہے۔ خان زادوں، نواب مزید پڑھیں

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ ریاست میں بڑھتی ہوئی ماورائے عدالت ہلاکتوں اور بھارت کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا مزید پڑھیں

پاکستان امریکہ کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے،پاکستان کے لیے ایک قریبی پڑوسی ہونے کے ناطے پرامن اور مستحکم افغانستان انتہائی اہمیت مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ مغربی دنیا کی خوشنودی کیلئے انتخابی نتائج اپنے کنٹرول میں رکھتی ہے،مولانا فضل الرحمن

کوئٹہ(صباح نیوز) جمعیت علمائے اسلام(ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ہماری بیوروکریسی، اسٹیبلشمنٹ انتخابات کے نتائج اپنے کنٹرول میں رکھتی ہے تاکہ مغربی دنیا کو بتایا جا سکے کہ مذہبی لوگوں کی موجودگی سے زیادہ پریشان نہ مزید پڑھیں