اسلام آباد(صباح نیوز)حکومت نے دھاندلی کے خاتمے کیلئے اپوزیشن سے تجاویز مانگ لیں جبکہ وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہاکہ پوزیشن کیساتھ اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کے اجلاس کے مزید پڑھیں
راولپنڈی (صباح نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جی ایچ کیومیں افغانستان کیلئے امریکہ ،روس اور چین کے نمائندگان خصوصی نے الگ الگ ملاقاتیں کیں،ان ملاقاتوں کے دوران افغانستان کی صورتحال کے علاوہ ان ممالک کے ساتھ تعاون بڑھانے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر اور 2014 میں ٹی ٹی پی سے مذاکرات کے لیے بنائی گئی کمیٹی کے سربراہ عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ نواز دور میں ٹی ٹی پی سے مذاکرات کے لئے عسکری قیادت مزید پڑھیں
ملتان (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ظالم اشرافیہ جونکوں کی مانند عوام کا خون چوس رہی ہے۔ ظلم دیکھیے کہ بیرون ملک پاکستانی محنت مزدوری کر کے پیسہ ملک میں اور حکمران طبقہ یہاں سے مزید پڑھیں
راولپنڈی(صباح نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ انسانی بحران سے بچنے اور افغان عوام کی معاشی ترقی کے لیے مربوط کوششوں کی ضرورت ہے، آرمی چیف افغانستا ن کے بارے میں امریکہ کے نمائندہ خصوصی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)افغان عبوری وزیرخارجہ امیر متقی نے کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان سمیت کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگی، پاکستان اور افغانستان کے پاس بہتر تعلقات اور تعاون کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔ اسلام آباد مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا کہ ہفتے میں تین دن گیس فراہمی کی خبر غلط ہے۔ سینیٹ میں توجہ دلائونوٹس پر انہوں نے کہا کہ 70 فیصد گیس ملک میں پیدا ہوتی ہے اور تیس فیصد مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کے لئے متحد ہیں۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ٹوئٹر پربیان میں کہا کہ مقبوضہ جموں وکشمیرکے لئے اوآئی سی کے خصوصی نمائندے یوسف مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز) وزارت خزانہ نے اندرونی وبیرونی قرضوں کی تفصیلات ایوان میں پیش کر دیں، موجودہ حکومت کے تین سال کے دوران پاکستان کے کل قرضوں میں 16 ہزار ارب روپے کا اضافہ ہوا اور حکومت قرضوں پر مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان کے بارے میں اکانومسٹ کی حالیہ رپورٹ پریشان کن ہے۔ان خیالات کااظہار فواد چوہدری نے کی غیر ملکی سفارت خانوں کے پریس اتاشیوں سے گفتگو مزید پڑھیں