علامہ اقبال  کا یوم پیدائش،مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

لاہور(صباح نیوز)مفکرپاکستان ، شاعر مشرق علامہ ڈاکٹرمحمد اقبال کے 144 ویں یوم پیدائش پرمزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی ۔ علامہ اقبال کا 144 واں یوم پیدائش پر لاہور میں مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی مزید پڑھیں

قومی سلامتی اجلاس میں لمبے سوال جواب ہوئے ، کھل کر باتیں ہوئیں،شیخ رشید احمد

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس میں بڑا زبردست ماحول تھا ، ایسا ہوتے رہناچاہیے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی سیز فائر معاہدے پر آمادہ ہو گئی ، فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی)سیز فائر معاہدے پر آمادہ ہو گئی،سرکاری ٹی وی کے مطابق اپنے ویڈیو بیان مزید پڑھیں

انتخابی فہرستوں پر نظر ثانی کے لئے الیکشن کمیشن کی گھر گھر ووٹرز کی تصدیقی مہم کا آغاز

اسلام آباد(صباح نیوز) انتخابی فہرستوں پر نظر ثانی کے لئے الیکشن کمیشن کے تصدیقی عملے نے گھر گھر ووٹرز کی تصدیقی مہم  کا آغاز کردیا ہے تاکہ 2023 کے عام انتخابات کے لئے شفاف اور غلطیوں سے پاک انتخابی فہرستیں مزید پڑھیں

بھارت کو ورلڈ کپ تو نہیں ملا مگر چائے کا کپ حاضر ہے

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کھیلے جانے والے میچ میں نیوزی لینڈ کی فتح اور افغانستان کی شکست پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں انڈیا کا اینڈ ہو مزید پڑھیں

مہنگائی و بے روز گاری نے غریب سے جینے کا حق چھین لیا ہے۔ سراج الحق

حیدرآباد(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہاہے کہ حکومت نے تمام اداروں کو یرغمال بنا یا ہوا ہے ، جمہوریت و پارلیمنٹ کو بے توقیر کردیا گیا، صدارتی آرڈیننس پر ملک کے نظام کو چلایا جارہا ہے مزید پڑھیں

سلیکٹیڈ حکومت کے خاتمہ تک ہماری تحریک جاری رہے گی۔ مولانا فضل الرحمن

ڈیرہ اسماعیل خان(صباح نیوز)پی ڈی ایم کے سربراہ اور جمعیت علمائے اسلام ف کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ قبائلی انضمام غیر ملکی طاقتوں کے اشارے پرکیا گیا ہے، انضمام کے بعد قبائل کی حالت تبدیل مزید پڑھیں

ڈسکہ انتخاب میں، ووٹ چوری کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ انکوائری رپورٹ نے ثابت کردیا ہے کہ ڈسکہ کا انتخاب شفاف نہیں تھا ، ووٹ چوری کی منصوبہ بندی  میں پی ٹی مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ اجلاس منگل کو طلب ،ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا۔ اجلاس میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن سے نمٹنے کی حکمت عملی طے کی جائیگی۔ وفاقی برآمدی سیکٹر کے لیے گیس اور آر ایل این جی کے مزید پڑھیں