آصف زرداری،فوادچوہدری نااہلی کیس، قانونی نکتے پروکلا سے معاونت طلب

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری اور وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی نااہلی کے لئے دائر درخواستوں پر قانونی نکتے پر معاونت طلب کر لی ۔ جمعرات کوچیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس مزید پڑھیں

امریکہ میں 5سے11سال کے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کا آغاز

واشنگٹن(صباح نیوز)امریکہ میں 5 سے 11 سال کے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کا آغاز ہوگیا ۔ گزشتہ ہفتے امریکی ادارے ایف ڈی اے نے چھوٹے بچوں کو فائزر، بائیو این ٹیک ویکسین لگانے کی منظوری دی تھی۔ امریکی انتظامیہ مزید پڑھیں

موسم سرما کیلئے بجلی کے رعایتی پیکج کی منظوری

اسلا م آباد(صباح نیوز) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے موسم سرما کے لیے بجلی کے رعایتی پیکیج کی منظوری دے دی۔ نیپرا کے مطابق یکم نومبر سے 28 فروری تک بجلی صارفین کو رعایتی نرخوں پربجلی ملے گی جس مزید پڑھیں

پاکستان ایف اے ٹی ایف کے دئیے گئے اہداف کی تکمیل کے قریب ہے،حماد اظہر

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی طرف سے دئیے گئے اہداف کی تکمیل کے قریب ہے جس سے اس کے معیار پرعملدرآمدیقینی بنایاجاسکے گا۔ انہوں نےاسلام آباد میں مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا پیکیج مذاق کے سوا کچھ نہیں، بلاول

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا پیکیج مذاق کے سوا کچھ نہیں ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پربلاول نے وزیر اعظم کے قوم سے خطاب مزید پڑھیں

قومی سلامتی کو درپیش کسی بھی چیلنج کا جواب دینے کیلئے تیار ہیں: ایئر چیف

اسلام آباد(صباح نیوز)ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ قومی سلامتی کو درپیش کسی بھی چیلنج کا جواب دینے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا 28نومبر کو اسلام آباد ڈی چوک کی جانب بے روزگاری مارچ کا اعلان

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومتی کشتی ڈوب رہی ہے، ڈبونے والے ملاح خود ہیں۔ حالات اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ پی ٹی آئی کو اقتدار میں لانے والے بھی مایوس دکھائی دے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کوبہترخدمات کی فراہمی کیلئے وفاقی ڈویژنوں میں سہولت کارافسروں کی تعیناتی کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمرا ن خان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بہتر خدمات فراہم کرنے کیلئے انتالیس وفاقی ڈویژنوں میں سہولت کار افسر تعینات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم کے ڈیلیوری یونٹ کے مطابق کوئی افسر انیس مزید پڑھیں

وزیراعظم کا سیرت طیبہ کی روشنی میں نصاب میں تبدیلیاں متعارف کرانے پر زور

اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے سیرت طیبہ کی روشنی میں نصاب میں تبدیلیاں متعارف کرانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں مثبت تبدیلیوں کیلیے  حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبین ۖکی شاندار روایات پر عمل کرنا مزید پڑھیں

صدر مملکت کا شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کے اہل خانہ سے ٹیلی فون پر تعزیت

اسلام آباد (صباح نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے دہشت گردی کے مختلف واقعات میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کے سوگوار خاندانوں کو  ٹیلی فون کئے اور پسماندگان سے اظہار تعزیت کیا۔ ایوان صدر کے پریس مزید پڑھیں