اسلام آباد (صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے پر مبارکباد پاکستان کرکٹ ٹیم نے پوری سیریز کے دوران بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، صدر مملکت امید ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم مستقبل میں بھی اچھے کھیل کا مظاہرہ کرے گی، صدر مملکت صدر مملکت نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے مستقبل کے لیے نیک تمناں کا اظہار کیا
Load/Hide Comments