وزارت خزانہ نے اندرونی وبیرونی قرضوں کی تفصیلات سینیٹ اجلاس میں پیش کردیں

اسلام آباد (صباح نیوز) وزارت خزانہ نے اندرونی وبیرونی قرضوں کی تفصیلات ایوان میں پیش کر دیں، موجودہ حکومت کے تین سال کے دوران پاکستان کے کل قرضوں میں 16 ہزار ارب روپے کا اضافہ ہوا اور حکومت قرضوں پر مزید پڑھیں

افغانستان کے بارے اکانومسٹ کی حالیہ رپورٹ پریشان کن ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان کے بارے میں اکانومسٹ کی حالیہ رپورٹ پریشان کن ہے۔ان خیالات کااظہار فواد چوہدری نے کی غیر ملکی سفارت خانوں کے پریس اتاشیوں سے گفتگو مزید پڑھیں

دوہری شہریت کیس ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصل واوڈا کی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر برائے آبی وسائل اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل واوڈا کی جانب سے دوہری شہریت کیس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کو کارروائی سے روکنے کے حوالہ مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا آرمرڈ کوررجمنٹل سنٹر نوشہرہ کا دورہ

راولپنڈی(صباح نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمرڈ کوررجمنٹل سنٹر نوشہرہ کا دورہ کیا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے یادگار شہداء پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی مزید پڑھیں

پاکستان افغانستان میں گزشتہ 40سال سے جاری جنگ و جدل سے متاثر ہوا ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (صباح نیوز ) پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے افغانستان کی عبوری حکومت کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی کے ،وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے ساتھ وزارت خارجہ میں وفود کی سطح پر مذاکرات مزید پڑھیں

گورنراسٹیٹ بینک کی سعودی مرکزی بینک ،بینک انڈونیشیا کے گورنروں سے ملاقات

کراچی (صباح نیوز) گورنر بینک دولت پاکستان ڈاکٹر رضا باقر نے جدہ میں سعودی مرکزی بینک کی میزبانی میں منعقد ہونے والے اسلامک فنانس سروسز بورڈ(آئی ایف ایس بی)کے 15ویں سربراہی اجلاس2021 کے موقع پر سعودی سینٹرل بینک (ایس سی مزید پڑھیں

امریکا کا پاکستان، ٹی ٹی پی مذاکرات پر خاص ردعمل دینے سے انکار

واشنگٹن(صباح نیوز) امریکا نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے کے اسلام آباد کے فیصلے پر کوئی خاص رد عمل دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان افغانستان پر اب مزید پڑھیں

پاکستان، امریکا کا دوطرفہ تعلقات بہتر بنانے کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(صباح نیوز) امریکہ اور پاکستان نے دوطرفہ تعلقات بہتر بنانے کے لیے تمام شعبوں میں مل کر کام کرنے پر اتفاق کرلیاہے،یہ اتفاق رائے مشیرقومی سلامتی معیدیوسف کی امریکی وفد سے ملاقات کے دوران ہوا، مشیرقومی سلامتی معیدیوسف سے مزید پڑھیں

افغانستان کے استحکام کیلئے اپنی کاوشوں کو آگے بڑھا نے کی کوشش کررہے ہیں،شاہ محمود

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کے استحکام کیلئے اپنی کاوشوں کو آگے بڑھا نے کی کوشش کررہے ہیں، افغانستان کے حوالہ سے صرف پاکستان کی ذمہ داری نہیں ہے بلکہ یہ مزید پڑھیں