عالمی برادری ہنگامی بنیادوں پر افغانستان کی مدد کرے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان اس وقت معاشی تباہی کے ہانے پر کھڑا ہے، عالمی برادری ہنگامی بنیادوں پر افغانستان کی مدد کرے۔ وزارتِ خارجہ اسلام آباد میں ٹرائیکا پلس اجلاس سے افتتاحی مزید پڑھیں

بارہ تا 18 سال کے 50 فیصد طالب علموں کو 1 کورونا ویکسین لگ چکی، اسد عمر

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی ،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کے سربراہ اسدعمر نے کہا ہے کہ 12 تا 18 سال کے 50 فیصد طالبعلموں کو 1 کورونا ویکسین لگ چکی ہے ۔ سماجی رابطے مزید پڑھیں

اعظم سواتی کیس، الیکشن کمیشن نے جواب جمع کرانے کیلئے مہلت دیدی

اسلام آباد (صباح نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اعظم سواتی کیس میں جواب جمع کرانے کیلئے مہلت دے دی ،سماعت 16دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔ جمعرات کو الیکشن کمیشن آف پاکستان میں اعظم سواتی کیس کی سماعت ہوئی ،وزیر مزید پڑھیں

انتخابی اصلاحات پر اتحادیوں کو تحفظات ہیں، شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات پر اتحادیوں کو تحفظات ہیں، عمران خان 5 سال پورے کریں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

صفوں میں اتحاد پیدا کرینگے، حکومت کو ٹف ٹائم دیں گے: بلاو ل کے عشائیے میں اپوزیشن متفق

اسلام آباد(صباح نیوز)  اپوزیشن جماعتوں کے قائدین اور اراکین پارلیمنٹ نے چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے عشائیے میں اس امر پر اتفاق کیا کہ اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کیا جائے گا اور تمام جماعتیں مل کر حکومت مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کی آٹومیشن سے فوری فیصلے کرنے میں بھی مدد ملے گی، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قانون سازی کے کام کو موثر طریقے سے سرانجام دینے کے لئے پارلیمنٹ کی ڈیجیٹائزیشن کے عمل کو تیز کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی آٹومیشن سے پارلیمان مزید پڑھیں

سیکولر جماعتیں ملک کے نظریاتی تشخص کو تباہ کرنا چاہتی ہیں۔ سراج الحق

تیمرگرہ لوئر دیر(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سیکولر جماعتیں ملک کے نظریاتی تشخص کو تباہ کرنا چاہتی ہیں۔ دہائیوں سے اقتدار پر قابض سیاسی پارٹیوں نے ملک کا حلیہ بگاڑ دیا اور عوام کو ترقی مزید پڑھیں

اجلاس ملتوی ہونے کا مطلب ہے کالے قوانین پر حکومت کو شکست ہوچکی، شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ملتوی ہونے سے متعلق بیان کے ردعمل میں کہا ہے  کہ مشترکہ اجلاس ملتوی ہونے کا مطلب ہے کہ کالے قوانین پر حکومت مزید پڑھیں

کینیڈین وزیراعظم کی ملالہ یوسفزئی کو نکاح پرمبارکباد

ٹورنٹو(صباح نیوز)کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کو نکاح پر مبارکباد دی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پرجسٹن ٹروڈو نے ملالہ یوسفزئی کو نکاح کی مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ مبارک ہو ملالہ اور مزید پڑھیں

شہباز شریف کا پارلیمنٹ کے سینیٹ بینکوئٹ ہال میں حزب اختلاف کے اراکین کے اعزاز میں عشائیہ

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف نے پارلیمنٹ کے سینیٹ بینکوئٹ ہال میں حزب اختلاف کے اراکین کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ عشائیے میں بلاول بھٹو زرداری، امیر حیدر خان ہوتی، مولانا اسعد محمود سمیت مزید پڑھیں