اسلام آباد(صباح نیوز) پارلیمنٹ میں متحدہ اپوزیشن کی سٹیئرنگ کمیٹی کا مسلسل پانچواں اجلاس ہوا جس میں پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے پر متحدہ اپوزیشن کے تمام اراکین کی حاضری یقینی بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا محمد شمیم کے انکشافات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس شخص سے ڈرنا چاہیے جو صبرکرے اور اپنا فیصلہ اللہ مزید پڑھیں
شجاع آباد ،لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی عوام میں کوئی پذیرائی نہیں۔ حکومت محض عددی اکثریت کے بل بوتے پر پارلیمنٹ میں وہ کھیل کھیلنے جارہی ہے جس کا عوامی مفادات مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ( ن) نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے انکشافات کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کے مزید پڑھیں
لاہور، احمدیار(صباح نیوز) تحریک پاکستان کے رہنماء اور لفظ پاکستان کے خالق چوہدری رحمت علی کا 124 -واں یوم پیدائش کل عقید ت وا حترام کے ساتھ منایاجائے گا ۔یوم پیدائش کے سلسلہ میں احمدیارسمیت ملک بھر میں تقریبات انعقاد مزید پڑھیں
واشنگٹن ،کراچی ( صبا ح نیوز ) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کیلئے بین الاقوامی سطح پرمہم جاری ہے۔ اس سلسلے میں گذشتہ روز عافیہ فاؤنڈیشن امریکہ کے تحت مختلف تنظیموں کے ایک اتحاد نے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کو سرحدوں سے کوئی خطرہ نہیں لیکن ایسی سازشیں ضرور ہیں کہ پاکستان کو اندرسے عدم استحکام کا شکار کیا جائے، انشا ء اللہ ایسا نہیں ہو مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)محکمہ بورڈ آف ریونیو نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی املاک فروخت کرنے کیلئے قانونی کارروائی شروع کردی ۔ اس سلسلے میں جاتی عمرہ میں واقع نواز شریف کے نام زرعی اراضی 19 نومبر بروز جمعہ کو نیلام مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ میرے متعلق رپورٹ ہونے والی خبر حقائق کے منافی ہے۔ انہوںنے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے متعلق رپورٹ ہونے والی خبر حقائق کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کیسے کیسے لطیفے ملک میں نواز شریف کو مظلوم ثابت کرنے کی مہم چلا رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کیسے مزید پڑھیں