آرمی چیف کا میڈیکل کور سنٹر ایبٹ آباد کا دورہ، اے ایم سی کی پہلی خاتون کرنل کمانڈنٹ لیفٹیننٹ جنرل نگا ر جوہر کو بیجز لگائے

راولپنڈی(صباح نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمی میڈیکل کور ( اے ایم سی)سنٹر ایبٹ آباد کا دورہ کیا جہاں پرانہوں نے یادگار شہدا پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج مزید پڑھیں

نسلہ ٹاور کے باہر متاثرین، بلڈرز کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج

کراچی(صباح نیوز) نسلہ ٹاور کے باہر متاثرین اور بلڈرز کی جانب سے احتجاج  کیا گیا جبکہ پولیس کے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ سپریم کورٹ نے شاہراہ فیصل اور شارع قائدین کے سنگم مزید پڑھیں

مسلح افواج ملکی سرحدوں کا دفاع،داخلی سلامتی یقینی بنائیں گی،آرمی چیف

راولپنڈی (صباح نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مسلح افواج سرحدوں کی حفاظت اور داخلی سلامتی کو یقینی بنانے کا کام جاری رکھے گی جو قومی ترقی کے لئے انتہائی اہم ہے۔ وہ جنرل ہیڈ مزید پڑھیں

حکومت نے ملکی قرضوں میں 70 فیصد اضافہ کیا،شیری رحمان

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر،سینیٹرشیری رحمان نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک کے مجموعی قرضوں میں 70 فیصد اضافہ کیا۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں بڑھتے ہوئے قرضوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پلاٹس قبضہ کیس،سیکرٹری ہاؤسنگ کو دستاویز ات پیش کرنے کیلئے ایک ماہ مہلت

کراچی (صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے کراچی کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی یونین رفاعی پلاٹس پر قبضے کے کیس میں سیکرٹری ہائوسنگ کو پلاٹس کی سے متعلق دستاویزات پیش کرنے کیلئے ایک ماہ کی مہلت دے دی ۔ سپریم کورٹ کراچی مزید پڑھیں

روس، کوئلے کی کان میں آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 52 ہو گئی

ماسکو(صباح نیوز)روس کے علاقے سائبیریا میں کوئلے کی کان میں آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد 52تک پہنچ گئی ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں چھ امدادی کارکن بھی شامل ہیں، جنہیں مدد کے لیے کان کے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی،الخدمت فاؤنڈیشن افغانستان میں ہسپتالوں کی بحالی و یتیم بچوں کی کفالت کی ذمہ داری کو ترجیحاً نبھائے گی، سراج الحق

دوحہ (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ افغان عوام کے ساتھ دینی اور تہذیبی رشتوں میں منسلک ہیں۔ ضرورت کی گھڑی میں افغان بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کو اپنا فرض سمجھتے ہیں۔ جماعت اسلامی پاکستان اور مزید پڑھیں

اپنے شراکت داروں کے اشتراک عمل سے افغانستان کے ساتھ امور کار جاری رکھیں گے،مخدوم شاہ محمود قریشی

اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ افغان عوام کو آج شدید معاشی اور انسانی نوعیت کے مسائل کا سامنا ہے۔عالمی برادری کو افغان عوام کی تکالیف دور کرنے کے لئے تعمیری انداز میں ربط مزید پڑھیں

سرکاری اراضی کو بچانے کیلئے خصوصی سیل بنایا جائے: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پارکوں اور جنگلات کے لیے نشان زد قیمتی سرکاری اراضی کو بچانے کے لیے ایک خصوصی سیل بنایا جائے۔ قومی رابطہ کمیٹی تعمیرات کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم نے مزید پڑھیں

عالمی برادری افغانستان میں انسانی بحران سے نمٹنے کیلئے مدد کرے، پاکستان

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان نے عالمی برادری پرزور دیا ہے کہ وہ افغانستان میں انسانی المیے سے نمٹنے کیلئے بھرپور مدد کرے جمعرات کواسلام آباد میں ہفتہ وار نیوزبریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب میں۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم مزید پڑھیں