لاہور(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن )پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ووٹ خریدنے سے متعلق ویڈیوز کی تحقیقات ہونی چاہئیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ ووٹنگ مشین کے خلاف نہیں، مشین مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز) پاکستا ن مسلم لیگ(ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ منی بجٹ لانے کے بجائے عمران نیازی استعفیٰ دیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو ٹیپ کی تحقیقات کے لیے کمیشن تشکیل کی تشکیل کے لئے اٹارنی جنرل آف پاکستان کو معاونت فراہم کرنے کیلئے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ۔ مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)کراچی میں دومختلف ٹریفک حادثات میں3افراد جاں بحق اور34زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق کراچی میں لانڈھی بچہ جیل کے سامنے دو مسافر بسیں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سیکرٹری جنرل اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ لگتا ہے حکومت نے مافیاز کو کھلی چھٹی دے دی ہے کہ وہ جتنا مرضی عوام کا پیسہ لوٹیں ، کوئی مزید پڑھیں
بنوں (صباح نیوز)بنوں میں جائیداد کے تنازع پر 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ بنوں پولیس کے مطابق میرا خیل کے علاقے میں 2 گروپوں میں طویل عرصے سے مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور قومی اسمبلی میں سابق حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے بعد میڈیا کو پتا پڑ جائے گا ہم کیا، مزید پڑھیں
اشک آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی تاجک ہم منصب امام علی رحمن سے ملاقات ہوئی ،دونوں رہنمائوں نے دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق کیا ۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی/دورہ ترکمانستان کے دوران تاجکستان کے مزید پڑھیں
راولپنڈی(صباح نیوز)شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں دہشت گردوں کے چیک پوسٹ پرحملہ میں سیکیورٹی فورسز کے دو جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کیا مزید پڑھیں
دوحہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سمندر پارپاکستانیوں کو پارلیمنٹ میں نمائندگی دی جائے جو ان کے بیرون ملک میں منتخب نمائندگان کریں۔ اگر اوورسیز کمیونٹی پاکستان میں مقیم افراد کو منتخب کر کے اسمبلیوں میں مزید پڑھیں