غربت اور مہنگائی کم ہوئی ہے،وزیر اعظم کا بیان سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا

سرگودھا(صباح نیوز) وزیر اعظم عمران خان کا بیان ہمارے دور میں غربت اور مہنگائی کم ہوئی ہے سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا وزیر اعظم نے گزشتہ روز ایک منصوبہ کی افتتاحی تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا تھا مزید پڑھیں

مولانا اچھے باشریعت آدمی ہیں، ان سے پوچھیں کون کال کر رہا ہے، فروغ نسیم

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرِ قانون فروغ نسیم نے کہاہے کہ مولانا صاحب اچھے باشریعت آدمی ہیں، ان سے پوچھیں کہ کس کی کالز آ رہی ہیں، کون کال کر رہا ہے۔ یہ بات وفاقی وزیرِ قانون فروغ نسیم نے پارلیمنٹ مزید پڑھیں

لاکھوں افراد کی دعائیں وزیراعظم اور خاتون اول کیساتھ ہیں،فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات برائے نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ لاکھوں افراد کی دعائیں وزیراعظم عمران خان اور خاتونِ اول بشری بی بی کے ساتھ ہیں۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ چھ مزید پڑھیں

قوم کی ترقی وخوشحالی کیلئے کام کرنا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے،آرمی چیف قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی(صباح نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ اپنی قوم کی ترقی اور خوشحالی کے لیے دل و جان سے کام کرنا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق مزید پڑھیں

نواز شریف کی جائیداد کی نیلامی روک دی گئی

لاہور(صباح نیوز)ریونیو جج نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی جائیداد کی 19نومبر کو ہونے والی نیلامی روک دی ۔ ریونیو جج نے نواز شریف کی نیلامی روکنے سے متعلق حکم امتناع جاری کردیا ہے۔ریونیو جج نے حکم امتناع میں اے مزید پڑھیں

صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کا مشترکہ اجلاس کل ( بدھ کو)دوپہر 12 بجے طلب کر لیا۔ حکومت نے انتخابی اصلاحات سے متعلق اتحادی جماعتوں کے تحفظات دور کرنے کے بعد پارلیمنٹ کا مزید پڑھیں

افغانستان سے لاتعلقی نہ کرنے پر امریکا کو قائل کرنے کی کوشش کی، شاہ محمود قریشی

اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ پاکستان نے امریکا کو قائل کرنے کی کوشش کی کہ افغانستان سے لاتعلقی اس کے مفاد میں نہیں ہوگی، اس وقت عالمی برادری افغانوں کی انسانی معاونت کا عندیہ مزید پڑھیں

عوام متحد ہو کر سٹیٹس کو کو چیلنج کریں، ظالم اشرافیہ سے نجات کے لیے پُرامن جمہوری جدوجہد وقت کا تقاضا ہے، سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ عوام متحد ہو کر سٹیٹس کو کو چیلنج کریں۔ ظالم اشرافیہ سے نجات کے لیے پُرامن جمہوری جدوجہد وقت کا تقاضا ہے۔ ابھی سے ہی الیکشن میں دھاندلی کے منصوبے مزید پڑھیں

متحدہ اپوزیشن نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے لئے حکمت عملی طے کرلی

اسلام آباد(صباح نیوز) پارلیمنٹ میں اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کی جانب سے قانون سازی کے لیے بلائے گئے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے حوالے سے حکمت عملی طے کرلی،اجلاس میں اتفاق کیا گیا کہ تمام اپوزیشن جماعتیں اپنے اپنے اراکین مزید پڑھیں

نوازشریف کا چوہدری سالک کو ٹیلیفون، چوہدری شجاعت کی خیریت دریافت کی

لاہور(صباح نیوز)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ(ن)کے قائد میاں نوازشریف نے چوہدری سالک حسین سے فون پررابطہ کرکے ان کے والد چوہدری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی۔ اس حوالے سے نواز شریف کا کہنا تھاکہ چوہدری شجاعت حسین وضع داری مزید پڑھیں