جماعت اسلامی کاسودی نظام کے خاتمے کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے سودی نظام کے خاتمے کے لئے ملک گیر تحریک کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنوری 2022ء کے پہلے روز جماعت اسلامی ملک بھر کے تمام شہروں میں سودی نظام مزید پڑھیں

انتخابات ای وی ایم سے نہیں ہوں گے ،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الیکشن ای وی ایم سے نہیں ہوگا،ای وی ایم کی بات کرنے سے پہلے 1200 ارب کے کورونا ریلیف فنڈ میں دھاندلیوں اور چوری کا جواب مزید پڑھیں

پنجاب کے40حلقوں میں ہار ،جیت کا فیصلہ اوورسیزکے ووٹوں پر ہو گا،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ووٹنگ کا قانون بن گیا ہے کہ اب ووٹ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ہوں گے، اب اپوزیشن نے فیصلہ کرنا ہے کہ اس نے عدالت جانا ہے یا مزید پڑھیں

لاپتہ صحافی کیس، عدالت کا حکومت کو متاثرہ فیملی کو مطمئن کرنے کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتہ صحافی و بلاگرمدثرناروکیس میں حکومت کو متاثرہ فیملی کو مطمئن کرنے کاحکم دے دیا اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے لاپتہ صحافی مدثرناروکی بازیابی سے متعلق درخواست مزید پڑھیں

بیان حلفی کے معاملے پرمریم نواز مایوسی کا شکار ، نیا جھوٹ تراش رہی ہیں،شہبازگل

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہاہے کہ بیان حلفی کے معاملے پر مریم نواز شدید مایوسی کا شکار ،اب نیا جھوٹ تراش رہی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں مزید پڑھیں

پشاور میں پی پی کاجلسہ خوش آئند،ن لیگ کو سنٹرل پنجاب سے باہر نکلنا چاہئے،فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پشاور میںپی پی کاجلسہ خوش آئند،ن لیگ کو بھی سنٹرل پنجاب سے باہر نکلنا چاہئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر بیان میں انہوں نے کہا کہ پشاور میں مزید پڑھیں

وزیراعظم کی شاندار کارکردگی پر ایف بی آر کو مبارکباد

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے ایف بی آر ٹیم کو شاندار کارکردگی پر مبارکباد دی۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹربیان میں کہا کہ نومبرمیں گذشتہ سال اسی ماہ کے مقابلے میں 35 فیصد مزید پڑھیں

کراچی، موٹرسائیکل سواروں نے کار پر فائرنگ کردی،وکیل جاں بحق

کراچی (صباح نیوز)کراچی کے علاقہ گلستان جوہر بلاک13میں عائشہ مسجدکے قریب کار پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہائی کورٹ کا وکیل جاں بحق ہو گیا۔ جاں بحق وکیل کی شناخت40سالہ عرفان علی مہر کے نام سے ہوئی ہے۔ عرفان مزید پڑھیں

ملک میں مہنگائی 21 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلا م آباد(صباح نیوز)ملک میں مہنگائی 21 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، مئی 2021 کے بعد پہلی بار مہنگائی ڈبل ڈجٹ میں چلی گئی۔ ادویات، گھی، کوکنگ آئل، ٹماٹر، بجلی چارجز، موٹر فیول سمیت دیگر اشیا ضروریہ مزید پڑھیں

غربت کے سمندر میں خوش حالی کے جزیرے ایک ساتھ موجود نہیں رہ سکتے۔ مخدوم شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(محمد زبیر صفدر)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ غربت کے سمندر میں خوش حالی کے جزیرے ایک ساتھ موجود نہیں رہ سکتے۔ان مسائل پر قابو پانے کے لئے ترقی پزیر ممالک کو اپنے قرض، ترقی اور مزید پڑھیں