نیب کے 7ڈائریکٹر جنرلزکی گریڈ 21میں ترقی

اسلام آباد(صباح نیوز) نیب کے 7ڈائریکٹر جنرلز(ڈی جی)کی گریڈ 21میں ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ سلیکشن بورڈ کی سفارشات کی روشنی میں چیئرمین نیب کی منظوری کے بعد افسران کو گریڈ 21میں ترقی دی گئی۔گریڈ 21میں ترقی پانے مزید پڑھیں

غربت اوربیروزگاری کے خاتمے کیلئے زراعت کے شعبے میں ترقی اشد ضروری ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ غربت اوربیروزگاری کے خاتمے کیلئے زراعت کے شعبے میں ترقی اشد ضروری ہے۔ ملک کو آئی ایم ایف کے قرضوں سے آزاد کرانا بڑا چیلنج ہے، زرعی شعبے مزید پڑھیں

الیکشن کے شفاف انعقاد کے لئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات  فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن  کے شفاف انعقاد کے لئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے، آئندہ انہی انتخابات کیلئے فنڈ دے سکیں گے جو ای وی ایم پر مزید پڑھیں

علاقائی امن واستحکام کیلئے افغانستان پر عالمی توجہ دینی کی ضرورت ہے، جنرل قمرجاوید باجوہ

راولپنڈی(صباح نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ علاقائی امن واستحکام کیلئے افغانستان پر عالمی توجہ دینی کی ضرورت ہے۔   بحرین کے نیشنل گارڈ کے چیف آف سٹاف میجر جنرل شیخ عبدالعزیز بن سعود الخلیفہ مزید پڑھیں

گوادر کے وسائل پر کچھ مافیاز نے قبضہ کر رکھا،حکمران ہوش کے ناخن لیں،مجبوروں کی آواز سنیں،سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ”گوادر کو حق دو تحریک” کے تحت ساحلی شہر میں ہزاروں خواتین کی ریلی بلوچستان کی تاریخ کا پہلا واقعہ ہے۔ عورتوں کا اپنے شیرخوار بچے اٹھا کر سڑک پر مزید پڑھیں

درپیش چیلنجز’وزیراعظم نے وزرا کو بیرون ملک دوروںسے روک دیا

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے حکومت کو درپیش مختلف چیلنجزکے پیش نظر وفاقی وزرا ء کو بیرون ملک دوروں سے روک دیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملکی معاشی و سیاسی مزید پڑھیں

ایل این جی کیس’شاہد خاقان کے شریک ملزمان عظمیٰ عادل ،امین راجپوت کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کی احتساب عدالت نمبر دو کے جج محمد اعظم خان نے ایل این جی کیس میں نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت ملزمان کی جانب سے دائر بریت کی درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ مزید پڑھیں

این اے 133کے ضمنی انتخاب کیلئے انتظامات مکمل

لاہور(صباح نیوز) الیکشن کمیشن نے این اے 133کے ضمنی انتخاب کیلئے حتمی انتظامات مکمل کر لئے۔قومی اسمبلی کے حلقہ NA-133لاہور میں 5دسمبر بروز اتوار پولنگ کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس ضمن میں الیکشن کمیشن نے تمام حتمی انتظامات مکمل کر مزید پڑھیں

آئندہ برس تنخواہوں، پنشن اور حکومت چلانے کیلئے قرض لینا پڑے گا،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئندہ برس تنخواہوں، پنشن اور حکومت چلانے کیلئے قرض لینا پڑے گا۔ اپنے بیان میں شہباز شریف نے مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات شیڈول تبدیلی کیس،خیبرپختونخوا حکومت کی درخواست مسترد

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے بلدیاتی الیکشن شیڈول میں تبدیلی کیلئے خیبرپختونخوا حکومت کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی مزید پڑھیں