اسلام آباد(صباح نیوز)مہلک عالمی وباء کورونا وائرس کے باعث ملک بھرمیں چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، اموات کی تعداد 30 ہزار 360 ہوگئی،گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں208 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ این آئی ایچ مزید پڑھیں
راولپنڈی(صباح نیوز)بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان میں انسانی بحران کے بڑھتے ہوئے خطرے پر قابو پانے کیلئے عالمی سطح پر اشتراک عمل اور مخلصانہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ وہ افغانستان میں مصالحت مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما و رکن قومی اسمبلی علی وزیر اتوار کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے ۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما و رکن مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز).وزیر اعظم کی معاون خصوصی سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ احساس راشن رعایت پروگرام سے 20 ملین مستحق خاندانوں کو فائدہ پہنچے گا۔ احساس راشن رعایت کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا تیسرا اجلاس آج تخفیف غربت مزید پڑھیں
لاہور۔گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا استعفی منظور کرلیا گیا ہے، وزیراعلی پنجاب کا استعفی منظور ہونے کے بعد کابینہ تحلیل ہوگئی ہے۔ گورنر پنجاب نے وزیر اعلی عثمان بزدار کا استعفی منظور کرنے مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل(ہفتہ کو) پشاور میں ہوگا۔ کراچی میں چاند دیکھنے کے لیے زونل کمیٹی کا اجلاس محکمہ موسمیات کے دفتر میں ہوگا اور اس کی صدارت مولانا مزید پڑھیں
راولپنڈی(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ چاہے عمران خان کے خلاف اتوار کے روز تحریک عدم اعتمادکامیاب بھی ہو جائے لیکن وہ ان مرداروں سے شکست نہیں مانے گا اور اگراس نے چو ک اور مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے فیصل آباد سے منحرف رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض احمد خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تم ایک ڈرپوک گیدڑ ہو جو عوام مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں وزیراعظم، وزیراعلی اوروفاقی وزراء نے انتخابی مہم چلائی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں پاکستان مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے یوسف رضا گیلانی کی انٹرا کورٹ اپیل مسترد کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے انتخاب کو درست قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں بینچ مزید پڑھیں