عمران خان کی کال پر کوئی ہنگامہ اور احتجاج نہیں ہوا،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا ء اللہ نے کہاہے کہ عمران خان کی کال پرکوئی ہنگامہ اور احتجاج نہیں ہوا، ساڑھے 3 سال ان کے جو اعمال رہے ان کا حساب دینا ہوگا۔ پارلیمنٹ ہاؤس مزید پڑھیں

کوئٹہ، رمضان المبارک کیلئے 1500زائد سکیورٹی اہلکار تعینات

کوئٹہ (صباح نیوز)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں رمضان المبارک کیلئے 15سو سے زائد سکیورٹی اہلکار تعینات کئے گئے، شہر کے 916مساجد ومدارس میں نماز تراویح ادا کی جا رہیں جبکہ 45حساس مساجد اور مدارس پر ایف سی اہلکار تعینات کئے گئے،شہر مزید پڑھیں

فورسز کا تمپ اور مند کی پہاڑیوں میں آپریشن،بلوچ تنظیم کا کمانڈرہلاک

تربت (صباح نیوز) سکیورٹی فورسز کا تمپ اورمند کے پہاڑی سلسلے میں آپریشن کے دوران بلوچ کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر ہلاک ہو گیا ۔ سکیورٹی کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے تمپ اور مند کے پہاڑی سلسلے میں مزید پڑھیں

عمران خان کو دھوکا دینے پرگورنر پنجاب کو برطرف کیا گیا ،فیاض الحسن

لاہور(صباح نیوز) پنجاب اسمبلی کے رکن فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور عمران خان کو دھوکا دے رہے تھے اس لئے انہیں عہدے سے برطرف کیاگیا۔ فیاض الحسن چوہان نے پنجاب اسمبلی کے باہر مزید پڑھیں

اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس،174اراکین کی شرکت

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتما د کے حوالے سے قومی اسمبلی اجلاس سے قبل قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں مزید پڑھیں

کورونا  وائرس ، ملک بھر میں مزید ایک شخص چل بسا

اسلام آباد(صباح نیوز)مہلک عالمی وبا ء کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزیدایک شخص جاں بحق ہوگیا ،اموات 30361تک پہنچ گئیں، گذشتہ 24 گھنٹوں  میں 285 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔ این آئی ایچ کے جاری کردہ تازہ ترین مزید پڑھیں

میرا خیال ہے گورنر کو پنجاب اسمبلی اجلاس موخر نہ کرنے پر ہٹایا گیا، شاہد خاقان

اسلام آباد (صباح نیوز) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میرے خیال میں گورنر کو پنجاب اسمبلی کا اجلاس موخر نہ کرنے پر ہٹایا گیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صحافی نے رہنما ن مزید پڑھیں

بار بار وزیراعظم کو کہا عزت کا راستہ اپنایا جائے،بلاول بھٹو زرداری

اسلا م آباد(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی (کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے تو بار بار وزیراعظم کو کہا کہ عزت کا راستہ اپنایاجائے، وزیراعظم کو کہا کہ استعفی دینا چاہیے تھا۔ اسلام آباد میں پریس مزید پڑھیں