عمران خان کا سیاسی کیریئر ختم ،خود کو سیاسی شہید بنانا چاہتے ہیں،ریحام خان

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ، صحافی ریحام خان نے کہاہے کہ عمران خان کا سیاسی کیریئر ختم ہو چکا ہے ،خود کو ایک سیاسی شہید بنانا چاہتے ہیں، اب عوام ان سے بری طرح سے مزید پڑھیں

غیرملکی سازش کا ڈرا مہ تحریک عدم اعتماد کے ذریعے دفن ہونے والا ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ غیرملکی سازش کا ڈرامہ عدم اعتماد کے ذریعے دفن ہونے والا ہے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں مریم اورنگزیب نے مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا خطاب نئے خود مختار پاکستان کی بنیاد بنے گا،عثمان بزدار

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا خطاب نئے خود مختار پاکستان کی بنیاد بنے گا،وزیراعظم نے ہمیشہ ملکی خود مختاری کی بات کی ہے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ وزیر مزید پڑھیں

وزیراعظم کی بلدیاتی الیکشن میں کامیابی پروزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو مبارکباد

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام نے غداروں اورغیر ملکی غلاموں کو مسترد کرتے ہوئے حکومت کے حق میں فیصلہ سنایا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان نے مزید پڑھیں

کوئٹہ،سی ٹی ڈی کی کارروائی،3 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ(صباح نیوز)کاؤنٹرٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی)کی جانب سے کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے،بھاری مقدار میں اسلحہ و بارودی مواد برآمد کیا گیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق فورسز نے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوابلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی کو بھاری کامیابی ملی،اسد عمر

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے بلدیاتی الیکشن میں تحریک انصاف کو بھاری کامیابی ملی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

کورونا وائرس،ملک بھر میں مزید4افراد جاں بحق

اسلام آباد(صباح نیوز)مہلک عالمی وباء کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید4افرادجاں بحق ہو گئے،اموات کی تعداد 30359ہو گئی،گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں180 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمارکے مطابق پاکستان میں مزید پڑھیں

وقت فیصلہ کرے گا دو دن بعد کس کی حکومت ہوگی، فواد چوہدری

اسلام آباد(صبا ح نیوز)وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری نے کہاہے کہ وقت فیصلہ کرے گا کہ دو دن بعد کس کی حکومت ہوگی۔ ایک نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ مزید پڑھیں

صادق سنجرانی کے چیئرمین سینیٹ بننے کے خلاف اپیل پر فیصلہ کل سنایا جائے گا

اسلام آباد(صباح نیوز)صادق سنجرانی کے چیئرمین سینیٹ بننے کے خلاف اپیل پر فیصلہ کل جمعہ کو )سنایا جائے گا۔) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ فیصلہ سنائے گا۔یوسف رضا گیلانی نے چیئرمین مزید پڑھیں

ڈپٹی سپیکر نے پھر ایوان میں پارلیمانی روایات کی دھجیاں اڑائیں، عدم اعتماد کی تحریک آگے لیکر جائیں گے،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈپٹی سپیکر نے آج پھر ایوان میں پارلیمانی روایات کی دھجیاں اڑائیں۔وزیراعظم عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کی مزید پڑھیں